پہلا ارمان
محفلین
مجھے ارمان کہہ سکتے ہیں، تعلق کراچی سے ہے
اردو زبان سے لگاوٰ ہے اور امید ہے کہ یہاں بہت کچھ جاننے اور سیکھنے کو ملے گا۔
اردو زبان سے لگاوٰ ہے اور امید ہے کہ یہاں بہت کچھ جاننے اور سیکھنے کو ملے گا۔
محفل پر خوش آمدید ۔۔
ارمان صاحب (یا صاحبہ) اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔
محفل پر خوش آمدید جناب!!
اردو محفل میں خوش آمدید۔ آپ کو ارمان کے علاوہ بھی اور کیا کچھ کہہ سکتے ہیں؟
خوش آمدید ارمان یا جو بھی آپ کا اصل نام ہو!!