فراق شیرازی
محفلین
سید ثروت حسین شیرازی ضلع وتحصیل ہنگو خیبرپختونخواہ دبئ میں محکمہ پانی و بجلی میں فنی مددگار کے طور پر کام کرتا ہوں اور یہاں پشتو زبان کی ایک ادبی تنظیم کا پریس سیکرٹری ہوں
آپکی بڑی مہربانی میں پشتو شعر لکھتا ہوںمحترم فراق شیرازی صاحب
محفل اردو میں دلی خوش آمدید
ماشاءاللہ ۔ آپ کے بارے جان کر اچھا لگا ۔۔۔
شاعری سے دل چسپی ہے یا نثر میں لکھتے ہیں ۔۔۔؟
بہت دعائیں
السلام علیکم خوشی ہوئی آپ سے مل کر خوش آمدید ۔آپکی بڑی مہربانی میں پشتو شعر لکھتا ہوں
آپکی بڑی مہربانی میں پشتو شعر لکھتا ہوںمحترم فراق شیرازی صاحب
محفل اردو میں دلی خوش آمدید
ماشاءاللہ ۔ آپ کے بارے جان کر اچھا لگا ۔۔۔
شاعری سے دل چسپی ہے یا نثر میں لکھتے ہیں ۔۔۔؟
بہت دعائیں
شیر لکھا کریں گے پھر تو سمجھ آہی جائیگا ،،،،،،،،،اہاہااہاہاہاہاہالسلام علیکم خوشی ہوئی آپ سے مل کر خوش آمدید ۔
شعر انگلش میں لکھا کرے مجھے کون سے سمجھ آتی ہے
پشتو کی
یا
پھر انگلش کی۔(ہا ہا ہا)
خوش آمدید شیرازی صاحب
شکریہ جناب مولا خوش رکھےخوش آمدید شیرازی صاحب
بہت خوش آمدید۔
بڑی مہربانی جناباردو محفل میں خوش آمدید۔
آپ ہی کرلیں مجھے کیا اعتراض ہوسکتا ہےایک بات بتائیں آپ کا یہ انٹرویو کون کر رہا ہے؟؟؟
شکریہ بھائیخوش آمدید
خوش آمدید