عبدالقدیر 786
محفلین
تحریر عبدالقدیر
السلام وعلیکم
شروع کرتا ہوں اللہ پاک کے نام سےجو سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا ہے ۔ ہم میں سے بہت سے لوگوں کے یہ سُوالات ذہن میں ہوں گے کہ میں محنت بھی بہت کرتا ہوں ایک ہی کام پر فوکس بھی کیا ہوا ہے پر کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں مِل رہی ۔ کبھی کبھی انسان ہمت بھی ہار جاتا ہے اور کوئی غلط کام کی طرف چل پڑتے ہیں۔ باقی باتیں تو بعد میں اُن لوگوں کو یہ سوچنا ضرور چاھئیے کہ اللہ پاک نے نااُمیدی کو کُفر بتایا ہے اور ویسے بھی جو انسان ہار مان جاتا ہے وہ آگے نہیں بڑھ سکتا اگر آپ بھی آگے بڑھنا چاہتے ہیں یا کسی کام میں آپ کو کامیابی نہیں مِل رہی تو نا اُمید نہ ہوں کیوں کہ آپ کا کام صرف کوشش کرنا ہے کامیابی دینا اللہ پاک کا کام ہے آپ اپنے حالات کو بہتر بنانے کی لگاتار کوشش کرتے رہیں ایک دن آپ ضرور کامیاب ہوں گے اگر کسی وجہ سے آپ کو کامیابی نہیں مِل رہی تو سمجھ لیں کہ اِس میں آپ کےلئے اللہ کی طرف سے کوئی نہ کوئی بہتری موجود ہے اللہ پر بھروسہ رکھیں اور اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کے لئے بھی اچھا سوچیں کیا پتا کِس کے نصیب سے آپ کا نصیب اچھا ہوجائے اپنی جائز آمدنی میں سے کچھ نہ کچھ اللہ کی راہ میں ضرور دیا کریں کبھی کبھی چھوٹی سی نیکی بھی آپ کی بڑی سے بڑی مشکل کو آسان کردیتی ہے ۔

آخری تدوین: