بھئی ہمیں فٹ بال سے رغبت ہے پر اتنی زیادہ نہیںخوش آمدید ارسلان عرف ارسل عرف آرسینل(Arsenal)
آپ شمشاد بھائی کو چاچو بھی کہہ سکتے ہیں۔کیوں شمشاد بھائی؟شکریہ۔معذرت کے ساتھ یہ بتائیں آپ کو بھائی کہوں یا بہن؟
شکریہ۔چلیں آہستہ آہستہ پتہ چل ہی جائیگاجی، اب معلوم کرنا آپ کا کام ہے کہ کس چیز کا مخفف ہے
Crtl + space سے زبانوں کو تبدیل کر سکتے ہیں۔
ویسے ارسینل صرف فٹبال سے ہی تعلق نہیں رکھتا ہے۔ ایک اور خطرناک چیز کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے۔بھئی ہمیں فٹ بال سے رغبت ہے پر اتنی زیادہ نہیں
توبہ توبہ آپ نے مجھے کیا بنا دیاویسے ارسینل صرف فٹبال سے ہی تعلق نہیں رکھتا ہے۔ ایک اور خطرناک چیز کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے۔