تانیہ
محفلین
نام:تانیہ
ولدیت:کفایت اللہ
تعلق:ضلع گجرات(پاکستان)
تعلیم:انسان ساری عمر سیکھنے کے مراحل سے گزرتا رہتا ہے ویسے فی الحال بی ایڈ، اینڈ پی جی ڈی، ڈی سی ایچ
مشاغل:شاعری ، میوزک، کمپیوٹر، بکس ریڈنگ۔۔۔اور ۔۔۔۔اور ۔۔۔اور بہت کچھ
ویسے تو نیٹ کی دنیا میں کافی دیر سے ہوں لیکن پچھلے پانچ سال سے اردو چیٹ میں زیادہ وقت گزارہ ، چیٹ پہ کیونکہ بات فوری ہو جاتی ہے کسی سے بھی کسی موضوع پہ گفتگو ہو تو فوری سوال جواب ہو جاتا ہے مختلف فورمز پہ وزٹ تو کرتی تھی لیکن کبھی کوئی جوائن نہیں کیا اور ابھی سوچا فورم کی دنیا بھی دیکھی جائے سو اردو منظر فورم کے ساتھ الغزالی فورم اور ہماری اردو فورم میں شامل ہوئی اور کئی ساتھیوں سے جب اردو محفل فورم کی بہت تعریف سنی اور دیکھا تو بہت اچھا لگا اور جی چاہا اسکو بھی جوائن کیا جائے
آپ سبھی ساتھی میرے لیئے معزز اور اہل علم ہیں اور میں امید کرتی ہوں کہ آپ سب کے بیچ رہ کے مجھے بھی کچھ اچھا سیکھنے کا موقع ملے گا ۔
بہت شکریہ