تعارف میں ہوں کون؟

شانی

محفلین
اردو ویب کو جائن تو میں نے 2009 میں کیا تھا لیکن اپنا تعارف آج پیش کرنے جا رہا ہوں۔
میرا نام حمزہ ہے تعلق پنجاب کے شہر جھنگ سے ہے جس کا تاریخی پس منظر ہیر رانجھا کی داستان ہے۔
 

عثمان

محفلین
اچھا چلیں ، آپ بھی کیا یاد کریں گے کہ تین منٹ بعد ہی آپ کو خوش آمدید کہہ رہا ہوں۔ تاہم دل کرے تو مراسلہ بے شک تین برس بعد پڑھ لیجیے گا۔ :)
محفل میں خوش آمدید! :)
 

نایاب

لائبریرین
محترم (حمزہ ) شانی صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
" رانجھا رانجھا کرتے آپے ہی رانجھا تو نہیں ہوئے کہیں "
 
KwULv.png
 
اردو ویب کو جائن تو میں نے 2009 میں کیا تھا لیکن اپنا تعارف آج پیش کرنے جا رہا ہوں۔
میرا نام حمزہ ہے تعلق پنجاب کے شہر جھنگ سے ہے جس کا تاریخی پس منظر ہیر رانجھا کی داستان ہے۔
ویسے ایک سال میں ایک پیغام کا ایوریج بھی کمال ہے۔۔۔:D
2009---------1
2010---------1
2011---------1
2012---------1
ٹوٹل---------4 :D
 
Top