یوسف سلطان
محفلین
ایک عورت ایک چھوٹی بچی کے ساتھ ٹرین میں سفر کر رہی تھی اور بچی مسلسل رو رہی تھی .
عورت بار بار کہتی " می رقصم صبر کرو ، می رقصم غصے میں نا آؤ ، می رقصم تھوڑی دیر میں گھر آنے والا ہے ، می رقصم سکون سے بیٹھو . "
پاس کھڑی ایک عورت بولی ، میں نے بڑی مدت بعد اتنی صابر ماں دیکھی ہے جو اپنی بچی کے ساتھ پیار سے پیش آ رہی ہے . ویسے تمہاری بچی کا نام " می رقصم " بہت پیارا ہے .
عورت : اس کے نام کو مارو گولی . اس کو تو میں گھر جا کر پوچھوں گی . " می رقصم " تو میرا نام ہے