الف نظامی
لائبریرین
م س ورڈ میں کسی حروف کو لکھ کر alt+x دبایا جائے تو وہ حرف کی اپنی hex قدر سے تبدیل ہوجاتا ہے اور اگر hex قدر لکھی جائے تو وہ متعلقہ حرف میں تبدیل ہوجاتا ہے۔
مثلا اگر آپ ب لکھ کر alt+x دبائیں گے تو ب کی جگہ 0627 لکھا جائے گا جو ب کی یونیکوڈ قدر hex کی صورت میں ہے۔
اسی طرح اگر 062C لکھ کر alt+x دبائیں گے تو ج لکھا جائے گا جو کہ 062C سے متعلقہ حرف ہے۔