م س پبلشر میں متن کے اندر کس طرح ایک گرافک انسرٹ کیا جاتا ہے کہ گرافک ٹیکسٹ کے ساتھ ہی حرکت کرے ؟
درج ذیل فائل میں گرافک کے ساتھ مثال کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ یعنی گرافک کے اوپر والی لائنوں میںاگر مزید ٹیکسٹ کا اضافہ کیا جائے تو گرافک تو صفحہ پر اپنی جگہ پر برقرار رہے گا اور ٹیکسٹ گرافک سے آگے نکل جائے گا جبکہ میںچاہتا ہوںکہ اگر گرافک صفحہ پر ایک ہی جگہ پر فکس نہ ہوجائے بلکہ اگر گرافک سے پہلے ٹیکسٹ میںاضافہ ہو یا صفحہ کے فارمیٹ میں تبدیلی ہو تو ٹیکسٹ کے ساتھ ہی آگے یا پیچھے ہو۔
پبلشر کی فائل
http://www.sendspace.com/file/w6zs8u
ایک طریقہ نظر آیا تھا م س ورڈ میںٹیکسٹ لگایا درمیان میںگرافک لگایا اور تمام ٹیکسٹ گرافک سمیت کاپی کیا اور م س پبلشر میںلگایا تو اب صفحہ پر ٹیکسٹ اور گرافک ایک ساتھ ہیںیعنی گرافک سے پہلے اگر ٹیکسٹ کو تبدیل کیا جائے تو گرافک خودبخود اپنی جگہ تبدیل کرتا ہے اور ٹیکسٹ میںاسی لائن کے بعد نظر آتا ہے جہاںلگایا گیا تھا۔