تاسف م م مغل صاحب کی صحتِ کاملہ و عاجلہ کے لئے دعا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
مغل بھائی کی صحت سے متعلق دھاگہ دیکھ کر پریشانی ہوئی ۔ میں دعاگو ہوں کہ اللہ تعالی مغل بھائی کو جلد از جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین
 

خوشی

محفلین
اللہ تعالی ان کو مکمل شفا عطا فرمائے ، ایک ویب سائیٹ ھے جہاں سے کمر درد سے بچنے اور پیچھا چھڑانے کے طریقے ھیں ، کافی فائدہ اٹھایا جا سکتا ھے اس سے
 

تیشہ

محفلین
کوئی ہے جو مغل بھائی کی خیر خیریت کی خبر دے۔

کچھ دن پہلے فون پے بات ہوئی تھی میں نے خیریت پوچھنے کو کی تھی کال ۔ تب م م بھیا اُسوقت تو یہی بتارہے تھے کچھ ۔۔ کچھ قدرے طبیعت بہتر ہے مگر ابھی ٹھیک سے بیٹھ نہیں پاتے ۔۔ کہہ رہے تھے میں آتا ہوں محفل پے ، تو میں نے کہا تھا آپ بے شک مت آئیے آپ سے بیٹھنے نہیں ہوتا تو بھیا آپ آرام کریں :) جب ٹھیک ہوجائیے گا تو آجائیے گا ۔۔
تو آج کی طبعیت کا نہیں پتا ، کافی دن ہورہے ہیں ،، بچارے بہت ٹھیک ٹھاک بیمار ہیں :( نظر لگ گئی ہے ، سب سے زیادہ مجھے انہی کی باتوں نے ہنسایا ۔۔ اور اچھے خاصے ایکٹیو تھے تب ، بس اسُ دن کے بعد سے بیمار پڑگئے ہیں،
اللہ انکو جلدی سے تندرستی دے ۔ :praying:
 

مغزل

محفلین
بہت شکریہ فرخ بھائی ، سلامت رہیں دیگر سبھی دوستوں بہنوں بھائیوں کی محبتوں اور دعاؤں پر سراپاسپاس ہوں ، فی الحال فرداً فرداً جواب نہیں دے سکتا سو عذر قبول کیجے۔
 

الف عین

لائبریرین
ویلکم بیک محمود۔ امید ہے اب صحت مکمل درست ہوگی۔’سمت‘ کا یہ شمارہ تو میں ہی دیکھ رہا ہوں، اب آئندہ شمارے سے تم سنبھالو۔
 

مغزل

محفلین
شکریہ باباجانی ، اللہ سلامت رکھے ، میں تو شرمندگی کے مارے۔۔۔ اب کیا کہوں، بہت نوازش
 

مغزل

محفلین
جزاک اللہ ، ساتھیو، میں اب روبہ صحت ہوں ، انشا اللہ حاضری رہے گی، ۔ اللہ تعالیٰ آپ کے معاملات آسان فرمائے اور دینوی دنیاوی و اخروی فلاح سے ہمکنار فرمائے ،آمین
 

شمشاد

لائبریرین
جزاک اللہ ، ساتھیو، میں اب روبہ صحت ہوں ، انشا اللہ حاضری رہے گی، ۔ اللہ تعالیٰ آپ کے معاملات آسان فرمائے اور دینوی دنیاوی و اخروی فلاح سے ہمکنار فرمائے ،آمین

محمود بھائی خوشی ہوئی آپ کو محفل میں دیکھ کر۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
جزاک اللہ ، ساتھیو، میں اب روبہ صحت ہوں ، انشا اللہ حاضری رہے گی، ۔ اللہ تعالیٰ آپ کے معاملات آسان فرمائے اور دینوی دنیاوی و اخروی فلاح سے ہمکنار فرمائے ،آمین
مجھے بھی بہت اچھا لگا آپ کو یہاں دیکھ کر بھیا۔۔
خوش رہیں :)
 

Saraah

محفلین
جزاک اللہ ، ساتھیو، میں اب روبہ صحت ہوں ، انشا اللہ حاضری رہے گی، ۔ اللہ تعالیٰ آپ کے معاملات آسان فرمائے اور دینوی دنیاوی و اخروی فلاح سے ہمکنار فرمائے ،آمین

اللہ کا شکر کہ آپ ٹھیک ٹھاک ہیں اب ماشاللہ ویسے بھائی مجھے پتہ بھی ابھی چلا ۔۔۔

خوش رہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top