آپ سب کو یہ جان کر شاید افسوس ہو کہ
محفل کے بہت زیادہ اور بنا سوچے سمجھے بولنے والے رکن۔
جناب م م مغل صاحب ایک حادثے میں زخمی ہوگئے ہیں۔ان کے سر پر گہری چوٹ آئی ہے۔
آپ سب لوگوں سے درخواست ہے کہ ان کی صحتیابی کے لیے دعا کیجئے۔
اور یہ بھی کہ آئندہ وہ ایسے حادثات سے محفوط رہیں
شکریہ نوازش جناب م م مغل جی----------(شائد ہی افسوس ہو ۔۔ واہ واہ --- ) ارے بھائی کلمات ِ تاسف کی بجائے ، ۔۔ ’’ شاید ‘‘
واہ واہ ۔۔ یہ تو مجھے آج معلوم ہوا، ۔۔ ویسے یہ دعائیہ مراسلہ ہے کہ طنزیہ پیرایہ اظہار ؟؟
معاف کیجے سر پر چوٹ نہیں، ’’ گومڑ ‘‘ کا تذکرہ ہے مذکورہ واقعے کی بابت۔۔
فخر نوید والی رپورٹنگ نہ کریں تو بھلا ہوگا۔
ٹھیک ہے صاحب۔ کسی بہانے منھ بسورتا ہوا ، فہیم اب مسکرانے تو لگا۔۔
( دیگر احباب یہ روابط ملاحظہ کیجے )
83 - 85
مگر یہ ایسا تھریڈ یہاں گپ شپ میں کیوں کھولا ہے فہیم اسکو دعائیہ کلمات میں نہیں ہونا چاہئیے تھا
اگر تو ایسا کچھ ہوا ہے تو دعاُ ہے مغل بھائی کے لئے ۔۔
ویسے مجھ دال میں کچھ کالا کالا بل کہ تھوڑا بھورا بھورا دِکھ رہا ہے۔ اللہ خیر کرے۔
بھئی وہ کیا ہے نہ۔----------(شائد ہی افسوس ہو ۔۔ واہ واہ --- ) ارے بھائی کلمات ِ تاسف کی بجائے ، ۔۔ ’’ شاید ‘‘