نئی غزل نمبر 12 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

امین شارق

محفلین
محترم اساتذہ کرام جناب الف عین،
محمد احسن سمیع: راحل
یاد آؤگے جب جب جب
دل روئے گا تب تب تب

دنیا ساتھ نہیں تو کیا غم
ساتھ ہے میرا رب رب رب

شامِ غم اور تنہا راتیں
دوست ہیں میری سب سب سب

یاد آئے ہر دن دن دن
یاد کیا ہر شب شب شب

آج کا کام نہ کل پہ چھوڑو
ابھی کرو بس اب اب اب

دل یہ دھڑکے دھک دھک دھک
دیکھ کہ تیرے لب لب لب

ہم بھی اچھے شاعر ہوگے
جانے شارؔق کب کب کب​
 

اکمل زیدی

محفلین
معذرت کے ساتھ جانے کیوں وہ ایک بچی کی ویڈیو کلپ اکٹر نے دیکھی ہو گی۔۔۔وہ والی یاد آگئی۔۔۔۔۔
چھب کو چھب کو چھب کو عید مبارک۔۔۔۔:D
 

محمل ابراہیم

لائبریرین
محترم اساتذہ کرام جناب الف عین،
سید عاطف علی
محمد خلیل الرحمٰن
محمد احسن سمیع: راحل
یاد آؤگے جب جب جب
دل روئے گا تب تب تب

دنیا ساتھ نہیں تو کیا غم
ساتھ ہے میرا رب رب رب

شامِ غم اور تنہا راتیں
دوست ہیں میری سب سب سب

یاد آئے ہر دن دن دن
یاد کیا ہر شب شب شب

آج کا کام نہ کل پہ چھوڑو
ابھی کرو بس اب اب اب

دل یہ دھڑکے دھک دھک دھک
دیکھ کہ تیرے لب لب لب

ہم بھی اچھے شاعر ہوگے
جانے شارؔق کب کب کب​
اساتذہ اپنی اصلاح و مشورے تو دیں گے مگر جہاں تک مجھے لگتا ہے آپ کے اس کلام کو سنجیدہ کلام کے زمرے میں نہیں رکھا جا سکتا ۔۔۔۔آپ فنی شاعری کرتے ہیں۔۔۔۔بے ساختہ ہنسی آ گئی:)
ایک لفظ کی تکرار دو بار تو ٹھیک لگتی مگر تیسری بار ۔۔۔:talktohand:
 

امین شارق

محفلین
اساتذہ اپنی اصلاح و مشورے تو دیں گے مگر جہاں تک مجھے لگتا ہے آپ کے اس کلام کو سنجیدہ کلام کے زمرے میں نہیں رکھا جا سکتا ۔۔۔۔آپ فنی شاعری کرتے ہیں۔۔۔۔بے ساختہ ہنسی آ گئی:)
ایک لفظ کی تکرار دو بار تو ٹھیک لگتی مگر تیسری بار ۔۔۔:talktohand:
پسندکرنے کے لئے شکریہ یہ غزل میں نےفنی ہی لکھی ہے ضروری نہیں ہر کلام سنجیدہ لکھا جائے کبھی کبھی لوگوںکوہنسانا بھی چاہئے شاعری میں کوئی مشکل نہیں لفظ کی تکرار دو تین بار کیا اگر چار بار بھی ہو اوراچھا شعر بن جاتا ہے تو بناناچاہئے
 
Top