محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
آج ہم آپ کی ملاقات شیلا کے دوسرے عاشق سے کروارہے ہیں۔ یہ ذرا وکھری ٹائپ کے بیٹے ہیں۔
آداب عرض ہے بٹیاکیا بات ہے! واہ! بہت خوب!
متفق صاحب۔ اگر انسان کے اندر کا رومان پسند مرجائے تو اس کے اندر کا شاعر اور قلم کار بھی اپنی موت آپ مرجائے گا۔سر یہ بات سچ ہی ہے نا کہ انسان کی فطرت میں موجود رومان پسند کبھی نہیں مرتا ؟
خوب نظم ہے، لیکن یہ مصور کیون ہے بھائی، تحریری بھی ہونی چاہئے نا!!!
اچھا ہوا کہ یہ بھائی شمشاد کے محفل کو خدا حافظ کہنے کے بعد منظر عام پر آئی ہے!!