شمشاد
لائبریرین
شکریہ نین بھائی۔
بھتیجی دیکھ لو بھئی۔ کیا کریں تم بھتیجیوں کا ٹہکہ ہی بہت ہے۔
لسی شسی پیا کریں ۔ ترو تازہ رکھتی ہے۔السلام علیکممٰیں یہاں خوشی سے ایک اعلان کررہا ہوں کہ میں ایک نئی پارٹی کے قیام کا اعلان کررہا ہوں جس کا کام لوگوں کی فلاح و بہبود اور ان کے درمیان بھائی چارگی اور حب الوطنی کا جذبہ پیدا کرنا ہے تو سب بہن بھائیوں سے التماس ہے کہ پارٹی کا نام تجویز کریں اور اس کا جھنڈا کا رنگ بھی جس کا معیار سب سے اچھا ہوگا اس کے لئے ایک تحفہ بھی ہوگا اور جو پارٹی کو جوائن کرے گا اس کی تصاویر مختلف اخبارات میں بھی آئییں گی
آپ نے محب پارٹی جناب عالی حضرت فاتح اللہ یرحمہ کی شان میں الزام لگا کے پارٹی کی جڑیں ہی کھوکھلی کر ڈالی ہیںقدم بڑھاؤ شاہنواز عامر
محفل تمہارے ساتھ ہے
فاتح بھائی کی باتوں سے دل چھوٹا مت کریں ۔ یہ شر پسندوں میں سے ہیں بلکہ اب تو کھلی غداری پہ اتر آئے ہیں
قدم بڑھاؤ شاہنواز عامر
محفل تمہارے ساتھ ہے
فاتح بھائی کی باتوں سے دل چھوٹا مت کریں ۔ یہ شر پسندوں میں سے ہیں بلکہ اب تو کھلی غداری پہ اتر آئے ہیں
یعنی اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاںآپ نے محب پارٹی جناب عالی حضرت فاتح اللہ یرحمہ کی شان میں الزام لگا کے پارٹی کی جڑیں ہی کھوکھلی کر ڈالی ہیں
میرے کہنے سے تو نہی بدلا ناااااااااااااااااااا
اب اچھا لگ رہا ہے نا
ایسا کیا ہوگیا کہ میں عجیب شخصیت کا مالک ہوں میں صاف بات کرتا ہوںویسے یہ شاہنواز عامر کی عجیب شخصیت کے مالک ہیں۔
ویسے تو شاہنواز عامر صاحب خود بھی کم نہیں لیکن اس کے باوجود انہوں نے ساجد بھائی کے لیے پراپیگنڈا سیکریٹری کا عہدہ سنبھال کر رکھا ہوا تھا جو یقیناً ساجد بھائی کی صلاحیتوں کا اعتراف ہے۔سر جی اپنے سکواڈرن میں ففتھ کالموں کی کمی نہیں ملک اج تک اسی لیے ترقی نہیں کر پایا جناب اب خود سوچ لیں اگر یہ پارٹی کامیاب ہو جاتی تو ساجد بھائی کو کوونسی سیٹ ملنی تھی اسی لیے انہوں نے پارٹی کے پودے پر ہی کلہاڑا چلا دیا
بوری بند لاشوں کی صورت میں۔۔۔السلام علیکممٰیں یہاں خوشی سے ایک اعلان کررہا ہوں کہ میں ایک نئی پارٹی کے قیام کا اعلان کررہا ہوں جس کا کام لوگوں کی فلاح و بہبود اور ان کے درمیان بھائی چارگی اور حب الوطنی کا جذبہ پیدا کرنا ہے تو سب بہن بھائیوں سے التماس ہے کہ پارٹی کا نام تجویز کریں اور اس کا جھنڈا کا رنگ بھی جس کا معیار سب سے اچھا ہوگا اس کے لئے ایک تحفہ بھی ہوگا اور جو پارٹی کو جوائن کرے گا اس کی تصاویر مختلف اخبارات میں بھی آئییں گی
منجانب وزیر بوریات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (میں تیرا نام نہ لوں پھر بھی لوگ پہچانیں)بوری بند لاشوں کی صورت میں۔۔۔
(نوٹ: یہ آفر صرف کراچی والوں کے لیے ہے۔)
پراپے گنڈہ ہی نہیں تعویذ گنڈہ بھی شامل کر لیںویسے تو شاہنواز عامر صاحب خود بھی کم نہیں لیکن اس کے باوجود انہوں نے ساجد بھائی کے لیے پراپیگنڈا سیکریٹری کا عہدہ سنبھال کر رکھا ہوا تھا جو یقیناً ساجد بھائی کی صلاحیتوں کا اعتراف ہے۔
اور ساجد بھائی نے پودے پر کلہاڑی نہیں چلائی بلکہ اسے اپنی ایڑیوں تلے مسل دیا ہے۔
اسی عہدے کے لیے تو وہ پارٹی بنا رہے ہیںمجھے پارٹی کا خزانچی کا عہدہ چاہیے۔