نبیل
تکنیکی معاون
السلام علیکم
یہ تھریڈ یہاں ہونے والی گفتگو سے الگ کیا گیا ہے۔ میں انشاء اللہ جلد ہی نئی وکی پیڈیا سائٹ لانچ کر دوں گا۔ اس سے پہلے ہم اس سائٹ پر شامل کیے جانے والے مواد کا تعین کر لیں تو اس سے ہمیں مدد ملے گی۔ میں ذیل میں کچھ موضوعات کی فہرست فراہم کر رہا ہوں۔ آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ آپ بھی اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کریں۔
کمپیوٹر پر اردو انسٹال کرنا
کمپیوٹر پر اردو پڑھنا
فونٹ ڈاؤنلوڈ کرنا اور انسٹال کرنا
ونڈزوز کے مختلف ورژنز، لینکس کے مختلف ڈیسک ٹاپس اور میکنٹاش کے لیے تفصیل
ویب پر اردو پڑھنے کے لیے کمپیٹیبل براؤزر
کمپیوٹر پر اردو لکھنا
اردو لینگویج سپورٹ انسٹال کرنا
اردو کی بورڈ انسٹال کرنا
صوتی اردو کی بورڈ کی تصاویر کے ساتھ تفصیل
شوبی کا اس بارے میں فلیش ٹیوٹوریل
ونڈوز، میکنٹاش اور لینکس پر اردو لکھنے کی علیحدہ تفصیل
اردو فونٹس
نفیس فونٹس
نستعلیق فونٹس (نفیس نستعلیق، پاک نستعلیق، فجر نستعلیق، نبیل نستعلیق۔۔)
ٹائپوگرافی
اوپن ٹائپ فونٹ بنانے کے بارے میں معلومات
ایم ایس وولٹ
فونٹ کریٹر، فونٹ لیب
۔۔
اردو کی بورڈز
صوتی اردو کی بورڈ
مقتدرہ کا کلیدی تختہ
انپیج مونو ٹائپ
کی بورڈ لے آؤٹ کریٹر
۔۔۔
اردو بلاگنگ
بلاگر ڈاٹ کام
ورڈ پریس (اپنے ہوسٹ پر)
ورڈ پریس (ورڈ پریس ڈاٹ کام پر)
موویبل ٹائپ
دوسرے بلاگ ہوسٹ (ایم ایس این سپیسز، یاہو۔۔)
دوسرے بلاگ سوفٹویر (ٹیکسٹ پیٹرن، ۔۔)
موجودہ بلاگ ٹمپلیٹس کو اردو کے لیے adapt کرنا
۔۔
اردو سوفٹویر
اردو ایڈیٹر
اردو ایڈیٹر لائٹ
اردو ویب پیڈ
اردو اوپن پیڈ
۔۔
اردو فورم سوفٹویر
اردو پی ایچ پی بی بی
کٹیگری موڈ فورم
مکی کا بنایا ہوا پیکج
مضحکہ بی بی (شارق)
ایس ایم ایف
وی بلیٹن
۔۔
اردو سی ایم ایس
اردو جملہ
ٹائپو تھری
پوسٹ نیوک
انپیج ٹو یونیکوڈ کنورژن
امانت علی گوہر کا کنورٹر
شارق کا لکھا ہواسوفٹویر
اکبر علی چوہدری کا کوڈ
۔۔
اردو ویب پیج بنانا
سادہ ایچ ٹی ایم ایل اردو پیج
یونیکوڈ پروگرامنگ اور پی ایچ پی کے مسائل
یونیکوڈ کے لیے اپاچی، پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل کی سیٹنگز
۔۔
اردو اپلیکیشن پروگرامنگ
سی پلس پلس میں اردو یونیکوڈ
ڈاٹ نیٹ میں اردو یونیکوڈ پروگرامنگ
جاوا میں اردو یونیکوڈ پروگرامنگ
پائتھون
۔۔
اردو ویب
تعارف
آغاز
مختلف حصے
محفل فورم
۔۔
ٹیوٹوریلز
آپریٹنگ سسٹم ۔ ونڈوز، لینکس، او ایس ایکس۔۔ سیٹ اپ، ٹربل شوٹنگ، ٹپس ٹرکس۔۔
گرافکس۔ فوٹوشاپ، کورل ڈرا، ویب گرافکس بنانا
انیمیشن۔ فلیش، مایا، ڈائریکٹر۔۔
پروگرامنگ۔ سی پلس پلس، سی شارپ، وژوئل بیسک، پی ایچ پی،۔۔
اس کے علاوہ مجھے جو کچھ یاد آتا جائے گا، میں یہاں لکھتا جاؤں گا۔ باقی دوستوں سے بھی درخواست ہے کہ وہ اس کام میں ہماری مدد کریں۔
والسلام