عسکری
معطل
سعودی ائیر لائنز کی فلائٹ ایس وی-1036 جو جدہ سے ریاض جا رہی تھی ٹارمک پر پش بیک کے دوران حادثے کا شکار ہوئی ہے۔ پش بیک ٹرک نئے بوئنگ777 کے کنوارے انجن مین جا ٹھکا ہے جس کا مجھے بہت افسوس ہے ۔ یہ جہاز ایچ زیڈ اے کے-16 کے نام سے 8 دسمبر 2012 کو سعودیہ کو ملا تھا اور فلیٹ کے جدید ترین جہازوں میں سے ایک تھا ۔