نیرنگ خیال
لائبریرین
اور ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم ہمیشہ ہی بٹیاؤں سے ہارے ہیں۔@نین بھیا بھیا ہماری بٹیا سبقت لے گئیں۔🤓
اور ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم ہمیشہ ہی بٹیاؤں سے ہارے ہیں۔@نین بھیا بھیا ہماری بٹیا سبقت لے گئیں۔🤓
یعنی آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ جو ابھی تک لکھ رکھی ہیں۔۔ خدا را وہ اس مقصد میں ہرگز استعمال نہ کی جائیں؟ہم سوچ رہے ہیں کہ دو چار غزلیں اسی مقصد کے لئے لکھ ماریں تاکہ "پڑی" رہیں اور بوقت ضرورت "کام" آئیں۔
دو چار مزاح نگار جو اندھیرے میں گھیر میں لیںمحمداحمد بھائی ، لکھ ہی رہے ہیں تو تین چار غزلیں میرے نام سے بھی لکھ دیجیے گا ۔ مجھے بھی ضرورت پڑ سکتی ہے ۔ ہر طرف مزاح نگار قلم اٹھائے دندناتے پھر رہے ہیں ۔ اکیلی دکیلی غزل دیکھ کر جھپٹ پڑتے ہیں ۔ اللّٰہ رحم فرمائے ۔ حالات بہت خراب ہیں ۔
پچیس دسمبر سن دو ہزار چھ کو ہم شادی کا لڈو کھا چکے ہیں 😊
ہم نے ایسی کوئی بات نہیں!یعنی آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ جو ابھی تک لکھ رکھی ہیں۔۔ خدا را وہ اس مقصد میں ہرگز استعمال نہ کی جائیں؟
لڈو سے نفرت/دوری ذیابیطس کے مریض رکھتے ہیں۔ میں الحمدللَہ اس مرض سے تا حال محفوظ ہوں 😉اوہ!اب تک تو لڈو کے نام سے نفرت ہوچکی ہوگی۔
محمداحمد بھائی ، لکھ ہی رہے ہیں تو تین چار غزلیں میرے نام سے بھی لکھ دیجیے گا ۔ مجھے بھی ضرورت پڑ سکتی ہے ۔ ہر طرف مزاح نگار قلم اٹھائے دندناتے پھر رہے ہیں ۔ اکیلی دکیلی غزل دیکھ کر جھپٹ پڑتے ہیں ۔ اللّٰہ رحم فرمائے ۔ حالات بہت خراب ہیں ۔
میں تو خود سوچ رہا ہوں کہ اب ملی نغمے اور ترانے وغیرہ لکھنا شروع کردوں ۔ غزل کے لیے حالات سازگار نہیں ہیں آج کل ۔ظہیر بھائی آپ فکر ہی نہ کریں!
میں ایسی "بورنگ" غزلیں لکھوں گا کہ اُس میں سے کسی کو کوئی اسکینڈل بنانے کا موقع ہی نہیں ملے گا۔
ایک تو کل ہی پھینکی ہے الحمدللہ! مطلب محفل میں پھینکی ہے۔
میں تو خود سوچ رہا ہوں کہ اب ملی نغمے اور ترانے وغیرہ لکھنا شروع کردوں ۔ غزل کے لیے حالات سازگار نہیں ہیں آج کل ۔
شادی شدہ شاعروں کو ہمارا مشورہ یہ ہے کہ وہ اپنی بیاض بیگموں سے چھپا کر رکھیں کہ اگر وہ غریب ملی نغمہ بھی لکھیں گے تو اُس پر بھی اُن کی گرفت ہو سکتی ہے کہ ملی نغمہ تو چلو ٹھیک ہے لیکن اس میں فضا، کہکشاں، خوشبو اور چاندنی وغیرہ کا اس قدر ذکر کیوں ہے۔