arifkarim
معطل
14 دسمبر 2009 کو TeliaSonera نے اوسلو اور اسٹاک ہوم میں اگلی جنریشن کا موبائل نیٹورک (4G) کا اجراء کر دیا ہے۔ تھیوری کے مطابق اس نیٹور ک میں ۱۰۰ میگابائٹس فی اسکینڈ کی رفتار پر مواصلات کی جا سکے گی۔
کمپنی یکم جولائی ۲۰۱۰ تک یہ سسٹم خاص صارفین تک مرعات کیساتھ فراہم کیا جائے۔ جسکے بعد معمول کی پابندیاں شروع کی جائیں گی ۔ تب تک باقی ماندہ بڑے علاقوں تک نئے بیس اسٹیشنز کا قیام ممکن ہو جائے گا۔
یاد رہے کہ اتنی رفتار پر گیمنگ اور ڈاؤنلوڈ سے لیکر ہائی ڈیفینیشن ویڈیو باآسانی موبائل یا لیپ ٹاپ تک پہنچائی جا سکتی ہیں!
سورس:
http://news.zdnet.co.uk/communications/0,1000000085,39936974,00.htm