ناروے میں غروب آفتاب کے حسین نظارے!

arifkarim

معطل
آج آسمان خلاف معمول کچھ زیادہ ہی سُرخ تھا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مشرق سے چلنے والی تیز ہوائیں سارا شام یہ حسین نظاریں دکھاتی رہیں۔ آپ بھی دیکھیں:
c9f33f2f15961c206bc65c46948c3a54

c1af5b5cef7ed17844b23b53d35005c1

63c7b76605de8140c091136f4e16cb8f

87672fd28c682d144c835ae70ee043d8

b5a1a23037f790407c7e99c99b833c3d

fa5a095fc4bbb225dbb7b3f4ce2c2690.jpg
a9d332cfdea48fffc7aea4ec39b4b0d5.jpg

add52c970065751122edc5ce51509704

11917958_549607705188169_840291631_n.jpg

قیصرانی سید ذیشان فاتح زیک عثمان محمد وارث صائمہ شاہ
 

محمد وارث

لائبریرین
خوبصورت تصاویر ہیں۔

غروبِ آفتاب کا منظر اور سماں مجھے ہمیشہ ہی سے بہت پسند ہے، اِس سے خوبصورت صرف ایک چیز ہے، طلوعِ آفتاب لیکن اُس وقت جب ساری رات جاگنے کے بعد اِسے دیکھا جائے :)
 
Top