ناروے کا قدرتی حسن

arifkarim

معطل
Canon کے جدیدکیمرے EOS 70D سی لی گئی چند تجرباتی تصاویر:

IMG_1474.jpg~original

IMG_1475.jpg~original

IMG_1476.jpg~original

IMG_1477.jpg~original

IMG_1479.jpg~original

IMG_1480.jpg~original

IMG_1481.jpg~original

IMG_1483.jpg~original

IMG_1485.jpg~original

IMG_1486.jpg~original

IMG_1491.jpg~original

IMG_1492.jpg~original

IMG_1508.jpg~original

IMG_1523.jpg~original

IMG_1524.jpg~original

IMG_1525.jpg~original


امید ہے محفلینز کو پسند آئیں گی۔ اگر مزید کی خواہش ہو تو اچھے موسم میں کسی پکنک پوائنٹ پر جاکر مزید ان جنتی نظاروں کو کیمرے کی آنکھ سے قید کر سکوں گا۔ انشاءاللہ۔
 
آخری تدوین:

رانا

محفلین
پہلی دو تصویریں مجھے بہت پسند آئیں۔ کیا قدرت کی خوبصورتی ہے۔ لاجواب۔
بعد کی تصویروں میں آپ نے بطخ نما چیز کو اتنا فوکس کیا کہ لگتا ہے آپ کی پالتو ہے۔:)
 

ماسٹر

محفلین
ان تصویروں سے آپ کی جان نہیں چھوٹے گی - کیونکہ ناروے کی اصل خوبصورتی تو وہاں کے ( فیورڈ ) Fjörd ہیں-
 

شہزاد وحید

محفلین
اس مہینے میں آزاد کشمیر، وادی نیلم، کیل، کٹن، کیران، اوررتی گلی جا رہا ہوں۔ تصاویر شئیر کروں گا یہاں کے قدرتی حُسن کی بھی۔:)
 
Top