مبارکباد ناعمہ عزیز کو گلابی رنگ مبارک ہو

شمشاد

لائبریرین
ناعمہ عزیز کو اردو محفل کی لائبریری کی رکن بننے پر مبارک باد

امید ہے ناعمہ لائبریری کی رکن کے طور پرایک بہترین رکن ثابت ہوں گی۔
 
یہ گلابی رنگ سے کیا مراد ہے؟

اس کا مطلب یہ ہے کہ اب ناعمہ بٹیا اردو محفل لائبریری کی رکن بن گئی ہیں اور ان کا نام اب گلابی رنگ میں دکھائی دے رہا ہے۔ لائبریری کی رکنیت کا مطلب یہ ہے کہ وہ اب اردو محفل کی لائبریری کے لئے کام کریں گی۔
 

میم نون

محفلین
بہت شکریہ ابن سعید۔
ناعمہ کو بہت بہت مبارک ہو۔

ویسے لائبریری سے کوئی کتاب کیسے پڑھ سکتے ہیں؟ مجھے توکچھ سمجھ نہیں آئی، کل پھر ٹرائی کروں گا۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بہت شکریہ آپ سب احبا ب کا۔ میں اپنے طرف سے پوری کوشش کروں گی کہ جو کا م ملے اسے بخوبی سر انجام دے سکوں۔
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو بیٹا گلابی رنگ۔ تم تو میرے کام کی نکلیں، میں سمجھ رہا تھا کہ محض گپیں لگانے میں ماہر ہو۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
مبارک ہو بیٹا گلابی رنگ۔ تم تو میرے کام کی نکلیں، میں سمجھ رہا تھا کہ محض گپیں لگانے میں ماہر ہو۔

اعجاز انکل آپ نے مجھے اس قابل سمجھ لیا تو یہی میرے لیے بہت بڑا اعزاز ہے۔ مجھے خوشی ہو گی اگر میں آپ کے کام آ سکوں۔:)
 
Top