نامعلوم افراد کا ڈر

ایکسپر یس کراچی اور اسلام آباد کی شہ سرخی میں الفاظ کا فرق یہ بتانے کے لیے کافی ہے، کہ نامعلوم افراد کا ڈر ہر کسی کو ہے۔
:):):)
10857753_755140774560950_8899490530972143651_n.jpg
 
ایکسپریس گروپ کی منافقت پہلے بھی ایک مرتبہ کسی نے ایکسپوز کی تھی۔ ایم کیوایم کی ہڑتال کے بارے میں۔
ابھی تک میں نے صرف ایک اخبار دیکھا ہے، باقیوں پر بھی نظر ڈالتا ہوں۔ میرا خیال ہے یہ صرف ایکسپریس تک محدود نہیں۔
 
x boy

محفلین
ویسے ان نامعلوم افراد کی وجہ سے ایک دفعہ میں نے کراچی ائرپورٹ پر12 گھنٹے گزارے۔
 
ایکسپریس گروپ کی منافقت پہلے بھی ایک مرتبہ کسی نے ایکسپوز کی تھی۔ ایم کیوایم کی ہڑتال کے بارے میں۔

ابھی تک میں نے صرف ایک اخبار دیکھا ہے، باقیوں پر بھی نظر ڈالتا ہوں۔ میرا خیال ہے یہ صرف ایکسپریس تک محدود نہیں۔
روزنامہ جنگ، نوائے وقت اور پاکستان نے ایک جیسی سرخیاں لگائیں۔ یہ ایکسپریس تو واقعتاً منافق اخبار لگ رہا ہے
 
x boy

محفلین

x boy

محفلین
اور اس کے بعد پاکستان آنا ہی چھوڑ دیا ۔۔۔۔:p
کب کی بات ہے ؟

پاکستان تو میں دوچار سال میں ایک آدھ بار آہی جاتا ہوں،،، اس وقت کی بات ہے جب یہ پاکستان زرداری کے قبضے میں تھا اور کراچی انڈر ورلڈ انگلینڈ
تو اب کس کے پاس ہے ؟
نواز شریف کے پاس ہے اور تقیہ والے کوشش میں لگے ہیں کہ نواز شریف ہل جائے۔
 
x boy

محفلین
نام نہاد شیخ تحریک انصاف کو لے ڈوبے گا
یہ بھی سیاست کا گیم ہے اندر سے کون کس کے ساتھ ہے کبھی کوئی پتا نہیں لگا سکتا، وقت آنے پر وہی کام ہوتا ہے جو ڈبلیو ڈبلیو ای
کے رنگ اور رنگ کے باہر کی دنیا بار اور پارٹی میں ہوتا ہے۔
رنگ میں جانی دشمن ظاہر کرتے ہیں اور باہر کی دنیا میں یار غلطی سے مکا زور کا تو نہیں لگا تھا کتا ڈرنگ پیتے ہوئے۔
 
اس نورا کشتی کی کچھ میرے جیسے عام لوگوں کو بھی سمجھ ہے، لیکن جو ڈائی ہارڈ ورکرز ہیں وہ بیچارے خوامخواہ اپنی زندگی کی اکثر توانائیاں ان سیاستدانوں کے پیچھے برباد کر رہے ہیں ۔۔۔:( ان کا دکھ ہوتا ہے
 
روزنامہ جنگ، نوائے وقت اور پاکستان نے ایک جیسی سرخیاں لگائیں۔ یہ ایکسپریس تو واقعتاً منافق اخبار لگ رہا ہے
ہاہاہاہاہاہاہاہا ، آپ ابھی تک پڑھائی جانے والی نصابی کتب اور والدین کی تربیت کے زیر اثر ہیں ۔ :D
یہ پاکستان ہے ، میری جان ۔
 
سو واٹ ؟؟
میں ہوتا تو میں بھی یہی کرتا ۔
یعنی آپ بھی اسی طرح خبر لگاتے اور پھر اس پر کمنٹس کرتے۔۔ ;)
ہاہاہاہاہاہاہاہا ، آپ ابھی تک پڑھائی جانے والی نصابی کتب اور والدین کی تربیت کے زیر اثر ہیں ۔ :D
شکریہ
یہ پاکستان ہے ، میری جان
پاکستان 'میں' ہماری بھی جان ہے۔۔۔ :battingeyelashes:خالی تواڈی ای نئی چوہدری صاحب:winking:
 
Top