لینزی ڈیونپورٹ۔ ٹینس کھلاڑی اب ر
شمشاد لائبریرین نومبر 23، 2007 #889 مصطفے قریشی (میں تیرے اینے چھوٹے چھوٹے ٹوٹے کر دیاں گا کہ تیر کھر والے گن دے گن دے تھک جان گے) اب ف سے
مصطفے قریشی (میں تیرے اینے چھوٹے چھوٹے ٹوٹے کر دیاں گا کہ تیر کھر والے گن دے گن دے تھک جان گے) اب ف سے
حسن علوی محفلین دسمبر 7، 2007 #891 یہاں کوئی کیوں نہیں آ رہا بھئی؟ کیا الفاظ ختم ہو گئے ہیں؟ چلیں اب کوئی نام 'ت' سے
arshadmm محفلین دسمبر 7، 2007 #897 طاہرہ سید معروف گلوکارہ اور اب ظ سے کہ میں پہلے ہی ظ کے چکر میں الجھا ہوا ہوں
زیک مسافر دسمبر 7، 2007 #898 جیہ نے کہا: زکریا ا؛رازی مسلم سکالر و سائنسدان مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ چیٹنگ ہے کہ سائنسدان کا نام محمد بن زکریا الرازی تھا۔
جیہ نے کہا: زکریا ا؛رازی مسلم سکالر و سائنسدان مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ چیٹنگ ہے کہ سائنسدان کا نام محمد بن زکریا الرازی تھا۔
زیک مسافر دسمبر 7، 2007 #900 ز سے نام بتانا تھا آپ نے سائنسدان کا نام حذف کر کے اس کے والد کے نام سے بتا دیا۔