نادر شاہ درانی ایران کے بادشاہ تھے ن سے ہی
arshadmm محفلین دسمبر 7، 2007 #924 لگتا ہے ٹ سے ایک یہی کمبخت ہے ابھی کچھ دیر پہلے میں نے بھی اس کا ذکر خیر کیا تھا
شمشاد لائبریرین دسمبر 7، 2007 #931 بھائی جی یہ آپ نے حرف ب سے کیسے نام دے دیا، میں نے تو حرف ن سے پوچھا تھا۔
arshadmm محفلین دسمبر 8، 2007 #932 درست کہا تو اسی خوشی میں ایک شاندار نام نوشیرواں عادل مشہور ضرب المثل عادل بادشاہ اور اب ا سے
شمشاد لائبریرین دسمبر 8، 2007 #936 نام تو ہے لیکن کسی شخصیت کا نہیں۔ ت سے تمنا بیگم فلمی اداکارہ اب م سے
بلال محفلین دسمبر 8، 2007 #939 شمشاد نے کہا: بھائی جی یہ آپ نے حرف ب سے کیسے نام دے دیا، میں نے تو حرف ن سے پوچھا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی غلطی ہو گئی اس کے لئے معذرت آئندہ ایسا نہیں ہو گا
شمشاد نے کہا: بھائی جی یہ آپ نے حرف ب سے کیسے نام دے دیا، میں نے تو حرف ن سے پوچھا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی غلطی ہو گئی اس کے لئے معذرت آئندہ ایسا نہیں ہو گا