نام میں تبدیلی کی درخواست

نہیں جناب قادری فرقہ بلکل نہیں ہے۔
میں ایک اور اردو فورم پر تها پہلے اسکا نام بهی اب یاد نہ رہا۔
اس پر ایک صاحب نے پوچھا قادری کیوں لکھتے ہو۔
تو میں نے میں قادری سلسلے میں بیت ہوں غوث اعظم کی نسبت سے لکھتا ہوں تو پهر وہ صاحب بدکلامی کرنے لگے تھے.
اور سوال کے انبار لگانے لگے۔
جو مجھے پسند نہیں تها بس اس لئے ایسا کرنا لگا
میں اسی وقت اس فورم سے نکلنے کی درخواست کر دی تهی۔
ورنہ میرا کوئ اور ارادہ نہیں تها قادری ہٹانے کا۔
اور آپ سے گزارش اس بارے میں گفتگو نہ کرے۔
جزاک اللہ

جو مجھے اچھا لگا وہ میں کیا۔
 
ارے حضور سب آپ جیسے نہیں ہوتے نہ
اللہ عزوجل کا کرم ہے کہ آپ جیسے بھائیوں کہ صحبت میں مجھے رہنے کا موقع ملا۔
جس میں بہت خوش ہوں اور میں کچھ سیکھنے کا قابل بن سکونگا۔
شکریہ پیارے بھائی عارف کریم۔ اللہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو سلامت رکھے.
اور بهائ اگر یہ تھریڈ ڈیلٹ ہو جائے تو اچها ہوگا۔
 
Top