ناولوں میں فونٹ سائز 4 سے 7 ہوگیا ہے۔

تفسیر

محفلین
نبیل

تمام فورم میں conversion نےمیری تمام لکھائی کا فونٹ سائز 7 کردیا ہے۔tables میں یہ manually تبدیل کرنا time wise تقریباً ناممکن ہے ۔ کیونکہ میں نے دو یا زیادہ فونٹ استعمال کئے ہیں

بزم سخن کی مثال

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=2142

ناول فورم کی مثال

http://www.urduweb.org/mehfil/forumdisplay.php?f=133

عربی اسباق
شاعری آن لاین
آپ کی تحریریں

کوئی ایسا اسکریپٹ ہے جس کو run کرنے سے ان کا size 4 ہوجائے ۔

موجودہ size 7 میں تھریڈ کی max limit کا پرابلم نہیں ہے۔ لیکن جب میں خود size 7 کو size 4 کرتا ہوں تو موجدہ لکھائی تھریڈ کی 10000 حد سے زیادہ ہوجاتی ہے۔ اور تھریڈ کو تقسیم کرنے کا مطلب ہے کے ہر لکھائی کی resequencing کرنی پڑے گی جو کے بڑا پروجیکٹ بن جاتا ہے۔ اس کے علاوہ جہاں اس لکھائی کے بعد comment ہیں شاید ان جگہوں پر resequencing ممکن بھی نہیں ہوگی۔

آپ دیکھیں شاید کوئی آسان حل ہو۔ ورنہ یا تو مجھے ڈیلیٹ کے اختیارات دے دیں تو میں ان سب کو ڈیلیٹ کردوں یا آپ ان سب کو ڈیلیٹ کردیں ۔ مجھے میرا نام اس لکھائی کے ساتھ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے۔


تفسیر
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

تفسیر، دراصل فورم پر پوسٹ کی ہوئی ایچ ٹی ایم ایل کے ساتھ کوئی نہ کوئی مسئلہ لاحق رہتا ہے۔ آپ کچھ انتظار کر لیں۔ میں پیغامات میں حروف کی حد بڑھا دوں گا اور آپ کو تبدیلی کے اختیارات دے دوں گا۔

والسلام
 
Top