ملک عدنان احمد
محفلین
ناوکِ مژگاں ہیں، اکثر نم بھی ہوتے ہیں جگر!
زندگی ہے؛ زندگی میں غم بھی ہوتے ہیں جگر!
مطلع کیسا ہے؟ تبصرہ فرمائیے
زندگی ہے؛ زندگی میں غم بھی ہوتے ہیں جگر!
مطلع کیسا ہے؟ تبصرہ فرمائیے
اس میں کوئی بھی اپنے آپ کو رکھ کر اس نصیحت سے فائدہ اٹھا سکتا ہے، "میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے"یہ ”جگر“ بھائی کون ہیں؟
میری آمد کی رفتار بہت کم ہے آج کل۔۔۔۔۔پوری غزل کا انتظار ہے۔
ہمم۔۔مم۔میری آمد کی رفتار بہت کم ہے آج کل۔۔۔ ۔۔
میں نے اسی طرح کا مشورہ دینے کے لیے کافی دیر تک سوچا تھا ، مگر کچھ سمجھ میں نہیں آیا۔۔۔ واقعی استاد استاد ہوتے ہیں۔جگر اگر محض بھرتی کا ہے تقطیع مکمل کرنے کے لئے تو اس کی جگہ ’میاں‘ کر دیں
بالکل صحیح، ایسا ہی کر لیتے ہیں۔۔ استاذ کا حکم سر آنکھوں پر۔۔۔۔جگر اگر محض بھرتی کا ہے تقطیع مکمل کرنے کے لئے تو اس کی جگہ ’میاں‘ کر دیں
جائیے جائیے خود مشورہ دیا نہیں، اوروں کے مشورے پر قبضہ مت کیجئیے۔۔۔۔ ہونہہ !میں نے اسی طرح کا مشورہ دینے کے لیے کافی دیر تک سوچا تھا ، مگر کچھ سمجھ میں نہیں آیا۔۔۔ واقعی استاد استاد ہوتے ہیں۔
اچھا جی جارہا ہوں۔۔۔۔جائیے جائیے خود مشورہ دیا نہیں، اوروں کے مشورے پر قبضہ مت کیجئیے۔۔۔ ۔ ہونہہ !
ارے آپ تو غصہ ہی ہو گئے۔۔۔ کہاں جاتے ہیں۔۔ اجی سنیئے برادرم!اچھا جی جارہا ہوں۔۔۔ ۔
لو جی واپس آگئے ہم۔۔۔ارے آپ تو غصہ ہی ہو گئے۔۔۔ کہاں جاتے ہیں۔۔ اجی سنیئے برادرم!