arifkarim
معطل
کہتے ہیں کوئی بھی کام کرنے سے قبل 100 بار یہ سوچ لینا چاہئے کہ اسکا انجام کیا ہوگا۔ سنہ 2013 میں انتخابی مہم کے دوران جب عمران خان بغیر کسی حفاظتی حصار والے لفٹر پر چڑھ کر دھڑام سے نیچے آ گرے تھے تو تب ہمارا خیال تھا کہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہوگا جب اتنے اہم موقع پر اتنا بڑا خطرہ مول لیا گیا۔
حال ہی میں جاری برطانوی عام انتخابات پر تحقیق کرتے وقت یہ کہانی کھلی کہ جناب عمران خان صاحب کی ایک ڈمی برطانیہ میں مقیم ہے جو سنہ 2010 میں انتخابی اسٹنٹ کرتے ہوئے زندگی سے ہاتھ دھوتے دھوتے بچی تھی ۔ یہ ڈمی کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ عمران خان کی طرح یہ بھی اپنے ملک میں انٹرنیٹ کے وزیر اعظم ہیں۔ آئیے آج آپکو انکے 5 سال پرانےکرتب کا بھیانک انجام دکھاتے ہیں:
http://www.telegraph.co.uk/news/pol...lane-crash-while-campaigning-in-pictures.html
اسے کہتے ہیں’’ کامیاب‘‘ انتخابی مہم!

آخری تدوین: