ڈاکٹر معظم
محفلین
ناک کے امراضنکسیرEpistaxisاسباب و علامات: گرمی کے موسم میں ناک سے خون آنے لگتا ہے. کئی دوسرے اسباب جیسے ناک میں چوٹ لگنا، برائٹ ڈیسیز، جگر کے امراض سے بھی یہ بیماری ہوجاتی ہے. ناک سے خون بہنے سے پہلے سر میں درد، چکر آنا، سر بھاری رہنا وغیرہ اس کی خاص علامات ہیں۔
علاج: (١) مریض کی گردن اور سر پر ٹھنڈا پانی ڈالیں یا برف کی تھیلی رکھیں، خاصکر گردن پر برف رکھیں۔
(٢) کیلشیم لیکٹیٹ دن میں تین بار٩٠٠ ملی گرام پانی کے ساتھ کھلائیں۔
(٣) اسٹپٹوکروم Adrinochrome(Styptochrome) ١یا ٢ ملی لیٹر کا انجکشن ١۔٢ گھنٹے کے وقفے سے عضلاتی لگائیں. شدید حالت میں ٢ ملی لیٹر کو ٥٠ ملی لیٹر ڈکسٹروز میں ملاکر آہستہ آہستہ وریدی انجکشن لگائیں۔
(٤) وے نس مین Diosmin(Venusmin) ٢ ٹکیہ(٦٠٠ ملی گرام) سے ٦ ٹکیہ (١٨٠٠ ملی گرام) روزانہ دیں. مقدار مریض کی عمر، بیماری کی حالت اور ضرورت کے تقاضے کی بنیاد پر دیں۔
حادزکامAcute coryzaعلامات: یہ انفکشس بیماری ہے جس میں ناک کی اندرونی غشائے مخاطی پر ورم آجاتا ہے. ناک سے پتلا یا گاڑھا سیال بہتا رہتا ہے، چھینکیں آتی ہیں، ناک میں جلن ہوتی ہے اور سر بھاری رہتا ہے. بیماری کے شروع ہونے پر اگر مریض دو دن تک مکمل آرام کر لے تو بیماری بڑھنے سے رک جاتی ہے. رات میں کئی بار ناک بند ہوجانے کی وجہ سے مریض منہ سے سانس لیتا ہے. بلغم پک کر گھاڑھا پیلا ہوجاتا ہے۔
علاج: (١)اینڈرین Ephedrine(Endrin)؛ یہ نزلہ اور زکام کی مشہور دوا ہے. سر کو نیچے کی طرف جھکا کر٢۔٣ بوند ناک میں ڈالیں، ضرورت پڑے تو دوبارہ ٢۔٣ بار ڈالیں۔
(٢) یوکے لپٹس آئل رومال پر ڈالکر سونگھیں یا اس کو ابلے پانی میں ڈالکر اس کی بھاپ کھینچیں، نیا زکام دور ہوجاتا ہے. ساتھ کیپرامن ١۔٢ ٹکیہ دن میں ٢۔٣ بار دیں۔
(٣) فینال ایفرین، کلورفینی رامین، پیراسیٹامول کا مرکب لیمولیٹ (Lemolate)ٹکیہ دن میں تین بار کھلائیں۔
ناک سے متعلق دوسری بیماریاں اس صفحے کے آخر میں لکھی گئی ہیں۔