محمد خرم یاسین
محفلین
ماں بلب روشن کر دو
میں کچھ دیکھ نہیں پاتا
ایک اور بلب روشن کردو
شاید کہ کچھ دیکھ پا ؤں ماں!
کیا واقعی صبح ہوتی ہے ؟
اورگلاب سرخ رنگ ہوتے ہیں ؟
اورتتلی کو جب چھوتا ہوں
تو اس کے پروں کا رنگ۔۔۔کیوں میرے ہاتھ نہیں آتا؟
اور دھوپ کا رنگ پیلا ہے نا ں؟
یہ پیلا کیسا ہوتا ہے ؟
اور جو پیار کے رنگ میں سنتا ہوں
کیا دنیا مجھےبھی دے گی ماں ؟
تم جب کہ ہو بینا ماں۔۔۔پھرمیں کیوں ہوں نا بینا ماں؟
٭٭٭
خرم
میں کچھ دیکھ نہیں پاتا
ایک اور بلب روشن کردو
شاید کہ کچھ دیکھ پا ؤں ماں!
کیا واقعی صبح ہوتی ہے ؟
اورگلاب سرخ رنگ ہوتے ہیں ؟
اورتتلی کو جب چھوتا ہوں
تو اس کے پروں کا رنگ۔۔۔کیوں میرے ہاتھ نہیں آتا؟
اور دھوپ کا رنگ پیلا ہے نا ں؟
یہ پیلا کیسا ہوتا ہے ؟
اور جو پیار کے رنگ میں سنتا ہوں
کیا دنیا مجھےبھی دے گی ماں ؟
تم جب کہ ہو بینا ماں۔۔۔پھرمیں کیوں ہوں نا بینا ماں؟
٭٭٭
خرم