نا راضی

نوید اکرم

محفلین
کوئی بات ہوئی تھی
وہ مجھ سے روٹھ گئی تھی
میں نے اسے بہت سمجھایا
منطق سے
دلیل سے
مگر وہ عورت تھی
نہیں سمجھی
نہیں مانی

تب پاس جا کے میں نے
اسے باہوں میں بھر لیا
پیار سے اسے دیکھ کر
کہا "آئی لو یو!"
اور اس کا ماتھا چوم لیا
وہ عورت تھی
مان گئی!
 
Top