نایاب جی کو معاون بننے پر بہت بہت مبارک
میرے مھترم بھاٰییمبارک ہو بھائی
اچھی اچھی باتیں شیئر کرتے رہیئے ۔ شکریہ
قابل احترام تعبیر بہنا / بٹیا جیارے واہ اتنی جلدی آپ معاون بھی بن گئے ماشاءاللہ
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
بہت شکریہمبارک ہو نایاب۔ یہ عہدہ پچاس پوسٹ مکمل کرنے پر دیا جاتا ہے،
السلام علیکمبہت بہت مبارک ہو نایاب نیا عہدہ ملنے کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب پاور کی خوشی میں میرے جلاس میں شامل ہونا نا بھول جایئے گا جو میںانتظامیہ کے خلاف نکالنے والی ہوں
جناب محترم طالوت جیدرمیانی چھلانگوں کے ساتھ ایک بڑی چھلانگ مبارک ہو۔
وسلام
السلام علیکم
قابل احترام زینب باجی
سدا خوش و آباد رہیں آمین
باجی سے اس لیے مخاطب کیا کہ آپ کے نام کی نسبت میرے لیے انتہاٰی قابل احترام ہے ۔
اگر ناگوار گذرے تو آٰ ٰیندہ بہنا یا بٹیا سے ہی مخاطب کروں گا۔
جہاں تک جلوس کی بات ہے تو بہنوں بیٹیوں کے لیے سب کچھ قربان ۔۔
پہلا نعرہ میں ہی لگا دیتا ہوں۔۔
زینب باجی کی مانگیں پورررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررری کرو ۔
سدا خوش و آباد رہیں آمین
/QUOTE]
جو اپ کا دل چاہے کہہ لیں نایاب بھائی،اصل مقصد تو عزت دینا ہوتا ہے ہم رشتوں کو خوبصورت قابل احترام نام دے کے دراصل رشتوں
کا مان بڑھاتے ہین انہیں عزت دیتے ہیں ۔۔۔۔۔نعرے کے لیے شکریہ۔جلوس تو میں نکالوں گی ہی لو حد ہو گئی کتنا عرصہ ہوا میری ترقی رکی ہوئی ہے اتنی بڑی نا انصافی میرے ساتھ
جلوس تو میں نکالوں گی ہی لو حد ہو گئی کتنا عرصہ ہوا میری ترقی رکی ہوئی ہے اتنی بڑی نا انصافی میرے ساتھ
جو تم دینے کے لیے آئی ہو، وہی لینے کے لیے آیا ہوں۔۔۔اوے تم اسوقت کیالینے ائے ہو یہاں۔۔۔۔ترقی تو چاہیے نا کب سے میرا عہدہ نہیںبڑھا
السلام علیکمہاں نا بس نبیل بھائی ا ور زیک راستے سے ہٹ جایئں تو میری ہی باری ہے پھر