تفسیر، یہ ایڈ باقی صفحات پر تو نظر نہیں آتا۔ لگتا ہے کہ صفحہ نمبر 24 پر کچھ اس قسم کا کونٹینٹ موجود ہے جس کی وجہ سے یہ ایڈ آ رہا ہے۔
بہرحال توجہ کرانے کا شکریہ۔ اور جیسا زکریا نے کہا ہے۔ آپ پلیز کسی بھی ایسے ایڈ کا یوآرایل بھیج دیا کریں۔
شکریہ۔
چلئے اس طرح میرے ناول کی شہرت ہو جائے گی اور لوگ بار بار پڑھنے آئیں گے۔ اس میں جلدی سے دیھکر بتائیں کونسا لفظ میں ہرصفحہ پر دوہراؤں۔
snip-
تم صفحہ نمبر 024 پر ہو
لنک - تم یہاں صفحہ نمبر016 سے آئے ہو
لنک - تم یہاں صفحہ نمبر052 سے آئے ہو
ڈائرکٹرسلیم کے مہم میں شامل ہونے کے بعد آسانی ہوجاتی ہے۔ ڈائرکٹرسلیم، تمہارے لیےگورنمٹ ٹیم کوایک بیس کیمپ بنانے کے لیے بھیجتا ہے۔ اورجمیل کو تلاش شروع کرواتا ہے۔ جو کامیاب ہوتی ہے۔ جمیل مل جاتا ہے اور مہم میں شامل ہوجاتا ہے۔ ڈائرکٹرسلیم واقعی بہت اچھا ٹیم ممبر ہے۔ چھ قلی کھانے پینے کی چیزیں، خیمے اور تمام دیگر سامان کواُٹھاتے ہیں۔ اس کی وجہ سےتمہارے کو وادی کی دو طرفہ گہرائی اور راستہ میں پڑھنے والےگاؤں کو دیکھنے کا موقع ملتا ہے۔
سورج کی پہلی کرن سے نکلنے اور اس کے غروب ہونے تک دن بہت لمبے ہیں ۔ یہ وہی پتلی پگڈنڈیوں ہیں جن پر نیپالی سینکڑوں سال سے چل رہے ہیں ۔ تمہاری ٹانگیں زمیں کو مسلسل کونٹنے سے دُکھ رہی ہیں۔ اوپر نیلے آسمان پر بادل ہرطرف بکھرے ہوئے ہیں۔ لوستے، پوموری اور ایوریسٹ کی برف سےلدی چوٹیاں آسمان کو چھوتی ہیں۔
لنک - تم صفحہ نمبر 026 پرجاؤ
-snip