نبیل صاحب کے ٹرانسلیشن سوفٹ ویئر میں‌تبدلیاں درکار ہیں

ذیشان حیدر

محفلین
محترم نبیل صاحب
السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ
جناب جو آپ نے ٹرانسلیشن سوفٹ ویئر بنایا ہے اس میں کچھ تبدیلیاں فرمادیں ۔ مہربانی خاص ہوگی۔ اللہ تعالیٰ‌آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
123aps.jpg
 

نبیل

تکنیکی معاون
جناب یہ صرف ایک پروٹوٹائپ ہے۔ میرے پاس فی الحال اس پر مزید کام کرنے کا وقت نہیں ہے۔ آپ نے جن فیچرز کا ذکر کیا ہے ان کا ٹرانسلٹریشن سے تعلق نہیں ہے اور مجھے معلوم بھی نہیں ہے کہ آیا ان فیچرز کا شامل کرنا ممکن ہے یا نہیں۔
 
Top