حسیب احمد حسیب
محفلین
نبی کریم صل الله علیہ وسلم اور شاعری ... !
شاعرانہ ذوق رکھنے کہ لیے یہ لازم نہیں کہ صاحب ذوق خود بھی شاعر ہو یا وہ اوزان و بحور پر عبور رکھتا ہو بلکہ شاعری کی سمجھ شاعرانہ ذوق کی علامت ہوا کرتی ہے اور وہ نبی کریم صل الله علیہ وسلم کو تھی ...
نبی کریم صل الله علیہ وسلم کے علاوہ تمام ہی اصحاب رض شاعری کرتے تھے حضرت عمر فاروق رض کا یہ قول تو معروف ہے کہ اگر قرآن کی زبان سمجھنی ہے تو جاہلی اشعار کا درک حاصل کرو ...
شاعری انسانی علوم و فنون کی لطیف شاخوں میں سب سے اعلی مقام رکھتی ہے لیکن چونکہ نبی کریم صل الله علیہ وسلم کے قلب کو وحی الہی کیلئے کھول دیا گیا تھا اسلئے انکا شاعری کی جانب وہ التفات نہ تھا کہ جو بقیہ عرب کا تھا لازمی امر ہے کہ جب سورج اپنی آب و تاب کے ساتھ نصف النہار پر چمک رہا ہو تو مٹی کا دیا کس کام کا ہو سکتا ہے .