نثری نعت

حاضر برائے تنقید و اصلاح

نعت
اے ختم الرسل
سرمایہ دیں
رب العزت کی قسم
تجھ سا کوئی نہیں
سارے عالَم کے عالِم متفق ہیں کہ بس
ہے تجھ سے صرف اک ہی بڑا
دوجا کوئی نہیں
اے رحمتِ اللعالمین تجھے تیری قسم
اب بلا لیجیے ہو نگاہِ کرم!
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
فقہیہ ایک مخصوص مذہبی اصطلاح ہے جو صرف مسلمانوں سے مخصوص ہے۔ جب کہ اس لفظ سے پہلے عالم بمعنی دنیا آیا ہے ۔ اگر یہاں فقیہہ سے مراد پڑھے لکھے عالم فاضل لوگ ہیں تو یوں شاید زیادہ بہتر ہو

سارے عالَم کے عالِم متفق ہیں کہ بس
 
فقہیہ ایک مخصوص مذہبی اصطلاح ہے جو صرف مسلمانوں سے مخصوص ہے۔ جب کہ اس لفظ سے پہلے عالم بمعنی دنیا آیا ہے ۔ اگر یہاں فقیہہ سے مراد پڑھے لکھے عالم فاضل لوگ ہیں تو یوں شاید زیادہ بہتر ہو

سارے عالَم کے عالِم متفق ہیں کہ بس

جی سر فقیہہ عالم سے یہی مراد لیا ہےکہ ساری دنیا کے عالم و فاضل۔ اگر اس کی جگہ لفظ تبدیل کرنا ہے تو مشورہ دیجئے تبدیل کردیتے ہیں۔
 
Top