سید فصیح احمد
لائبریرین
جب ہم جیسے کند قلم طبع آزمائی کر رہے ہیں تو آپ سے خوش نویس پیچھے کیوں رہیں ؟؟اگر نثرپارے کی محفل میں شرکت کے لیے اچھا لکھنا شرط نہیں ہے تو میرا نام بھی درج کر لیں. سامعین مل رہے ہوں تو حال دل سنانے میں پیش پیش رہتا ہوں میں بھی.
آپ کا نام ہم نے نیاض خاص میں درج کر لیا ہے۔ بس اب تیار رہیئے سلمان حمید بھیا ۔۔