شرابی جھوٹ بول ریا ہے ٹوئیٹر پر۔۔اس بارے میں نجم سیٹھی نے 9ستمبر کو ٹوئیٹر پیغام میں لکھا تھا کہ یہ منرل پانی کی بوتل ہے ۔ Perrier Mineral
نجم سیٹھی کا ٹوئیٹر اکاونٹ
اب یہ شراب ہو یا پانی۔۔
کسی کو کیا فرق پڑے گا۔۔ ویسے بھی نجم سیٹھی نے کونسا مولانا ہونے کا یا اچھے مسلمان ہونے کا کبھی دعویٰ کیا۔۔
بھائی آپ بھی تو یہ ثابت نہیں کرسکتے کہ وہ شراب کی بوتل ہے آپ بھی تو تکہ لگا رہے ہیںنجم سیٹھی نے جو شراب کی بوٹل پکڑی ہوئی ہے۔۔اس میں Perrier کا لوگو مکمل طور بوٹل کے اطراف موجود نہیں ہے۔جیسا کہ اوپر تصویر میں واضع ہے۔۔۔ ۔بلکہ ایک طرف ہے اور باقی حصے میں کوئی لوگو موجود نہیں۔۔ Perrier نہ پینے والوں کو Perrier کے بارے میں معلوم نہیں ہوگا۔۔ خواہ مخواہ کا تکہ مت لگاؤ مسلمانوں۔۔۔
کیا فرق پڑتا ہے؟ چاہے وہ صاحب پانی پیتے ہوں یا شراب۔
پھر صرف شراب ہی تو حرام نہیں ہوتی، دوسروں کا حق کھانا بھی حرام ہوتا ہے۔ پھر ہمارے ہاں "حرام خوروں" کی کمی ہے جو ڈھونڈ ڈھونڈ کے شواہد اکھٹے کرنے پڑیں۔
تکہ نہیں لگا رہا۔۔ لیکن جو شخص جھوٹی وضاحت دے رہا ہے اس کے ہمدردوں کو تکلیف پہنچ رہی ہے۔۔۔بھائی آپ بھی تو یہ ثابت نہیں کرسکتے کہ وہ شراب کی بوتل ہے آپ بھی تو تکہ لگا رہے ہیں
اور ایک شخص اپنے بارے میں کچھ وضاحت کر رہا ہے تو آپ مان نہیں رہے آپ بھی تو تکہ لگا رہے ہیں
ارے بھائی کون ہمدرد ہے کون نہیں اس بات کا اندازہ کسی کے لیئے کچھ کہ دینے سے نہیں لگانا چاہیئےتکہ نہیں لگا رہا۔۔ لیکن جو شخص جھوٹی وضاحت دے رہا ہے اس کے ہمدردوں کو تکلیف پہنچ رہی ہے۔۔۔
خدا جانے تعصب پسند لوگ اپنا تعصب کب ختم کریں گے اس شخص کے بارے میں۔۔ ہر جگہ ان کا ذکر کرکے انہیں جھوٹی خوشی حاصل ہوتی ہے۔۔ کاش اللہ رب العزت انہیں سچی خوشی بھی دے۔۔اور وہ خوش رہیں۔۔۔خدا جانے وہ لوگ کیا پیتے ہونگے جو فون پر بہکی بہکی باتیں کرکے ہزاروں کے مجمع کو بھی مست کئے رکھتے ہیں۔۔۔ ۔
Just kidding....
متفق۔۔لیکن کچھ کمنٹس کے ساتھ۔۔ کمنٹس ہیڈن ہیں۔۔ارے بھائی کون ہمدرد ہے کون نہیں اس بات کا اندازہ کسی کے لیئے کچھ کہ دینے سے نہیں لگانا چاہیئے
مجھے بھی ایک گیت یاد آرہا ہے۔۔۔پردے میں رہنے دو پردہ نہ اٹھاؤ، پردہ جو اٹھ گیا تو بھید کھل جائے گا۔۔۔۔میں گھر سے نکل آیا بوتل بھی اٹھا لایا ۔۔
نجم سیٹھی جھوم برابر جھوم
ویڈیو کو اگر آپ غور سے دیکھیں تو لیبل مکمل نظر نہیں آرہا جس سے یہ ثابت نہیں ہو رہا کہ وہ واقعی شراب تھی یا پانی کی بوتل۔
نجم سیٹھی نے جو شراب کی بوٹل پکڑی ہوئی ہے۔۔اس میں Perrier کا لوگو مکمل طور بوٹل کے اطراف موجود نہیں ہے۔جیسا کہ اوپر تصویر میں واضع ہے۔۔۔ ۔بلکہ ایک طرف ہے اور باقی حصے میں کوئی لوگو موجود نہیں۔۔ Perrier نہ پینے والوں کو Perrier کے بارے میں معلوم نہیں ہوگا۔۔ خواہ مخواہ کا تکہ مت لگاؤ مسلمانوں۔۔۔
مجھے بھی ایک گیت یاد آرہا ہے۔۔۔ پردے میں رہنے دو پردہ نہ اٹھاؤ، پردہ جو اٹھ گیا تو بھید کھل جائے گا۔۔۔ ۔
Just kidding again.......
مولانا حضرات بھی پی لیتے ہیں۔۔
پینا پلانا ویسے گناہ نہیں ہے۔۔۔ ۔۔۔غصہ مت ہوں۔۔ میرا مطلب ہے روح افزاح پینا پلانا گناہ نہیں ہے۔۔اور نہ ہی سیب کا جوس۔