35 پنچرسنا ہے کہ نجم سیٹھی نے ایک دفعہ کہا تھا کہ اسکی بیوی قادیانی ہے۔
اگر اسلم بیگ کے الزامات درست ہیں تو ممکن ہے اسکو کرکٹ بورڈ کا چئرمین اسکے وسیع و عریض تعلقات کی بنا پر بنایا گیا ہو۔
نادرااگر نجم سیٹھی کے پاس پاکستان کا ائی ڈی کارڈ ہے اور پاسپورٹ ہے تو وہ پاکستانی ہے
بہتر ہے اسلم بیگ نادرہ میں ملازمت کرلے
نادرا
ویسے پاکستانی النسل ہونا اور پاکستانی شہریت ہونا دو الگ الگ باتیں ہیں
دیکھئے، آپ پیدائشی جس ملک سے تعلق رکھتے ہیں، قانونی اور اخلاقی اعتبار سے وہی آپ کا پہلا وطن ہے جسے ہم مادرِ وطن کہتے ہیں۔ اب اگر میں فن لینڈ میں رہتے ہوئے یہاں کی شہریت لے لوں، کیا میں Finn کہلاؤں گا؟ یا آپ کسی عرب ملک کی شہریت لے کر اپنا عرب ہونے کا دعویٰ تو نہیں کر سکتے؟پاکستانی نسل تو کوئی بھی نہیں ہے
سب پاکستانی شہری ہیں
دیکھئے، آپ پیدائشی جس ملک سے تعلق رکھتے ہیں، قانونی اور اخلاقی اعتبار سے وہی آپ کا پہلا وطن ہے جسے ہم مادرِ وطن کہتے ہیں۔ اب اگر میں فن لینڈ میں رہتے ہوئے یہاں کی شہریت لے لوں، کیا میں Finn کہلاؤں گا؟ یا آپ کسی عرب ملک کی شہریت لے کر اپنا عرب ہونے کا دعویٰ تو نہیں کر سکتے؟
امیگرینٹس کا ملک امریکہ جہاں ہر کوئی امریکی بن جاتا ہےعرب ایک نسل اور فنش بھی ایک نسل ہے
ہمارا پاکستان نسلی بنیاد پر وجود میں نہیں ایا۔ یہاں بہت سے نسلیں رہتی ہیں۔ پنجابی، سندھی ، پٹھان، مہاجر، سرائیکی وغیرہ۔ اگر کوئی پاکستان کی شہریت لے لے تو پاکستانی بن سکتا ہے مگر پنجابی ،پٹھان، مہاجر یا سندھی نہیں۔
میں کبھی عرب نہیں بن سکتا نہ اپ فینش
پاکستان بلکل الگ دیس ہے دنیا میں
وہ خود بھی قادیانی ہی ہے۔ اپنے آپ کو ”بچانے“ کے لئے کہہ دیا ہوگا کہ (میں تو نہیں البتہ) بیوی قادیانی ہے۔ اگر کوئی خود قادیانی نہ ہو یا قادیانی کا ہمنوا نہ ہو تو وہ کسی قادیانی کو بطور بیوی کیسے قبول کرسکتا ہے؟سنا ہے کہ نجم سیٹھی نے ایک دفعہ کہا تھا کہ اسکی بیوی قادیانی ہے۔
اگر اسلم بیگ کے الزامات درست ہیں تو ممکن ہے اسکو کرکٹ بورڈ کا چئرمین اسکے وسیع و عریض تعلقات کی بنا پر بنایا گیا ہو۔
وہ خود قادیانی ہے یا نہیں البتہ ایک بات واضح ہے کہ جو کوئی قرآن پاک کے واضح حکم کو ماننے سے انکار کرے وہ مسلمان نہیں ہو سکتا۔وہ خود بھی قادیانی ہی ہے۔ اپنے آپ کو ”بچانے“ کے لئے کہہ دیا ہوگا کہ (میں تو نہیں البتہ) بیوی قادیانی ہے۔ اگر کوئی خود قادیانی نہ ہو یا قادیانی کا ہمنوا نہ ہو تو وہ کسی قادیانی کو بطور بیوی کیسے قبول کرسکتا ہے؟
فتوٰی!!وہ خود قادیانی ہے یا نہیں البتہ ایک بات واضح ہے کہ جو کوئی قرآن پاک کے واضح حکم کو ماننے سے انکار کرے وہ مسلمان نہیں ہو سکتا۔
ثبوت؟؟ ورنہ بہتان کی سزا!!وہ خود بھی قادیانی ہی ہے۔ اپنے آپ کو ”بچانے“ کے لئے کہہ دیا ہوگا کہ (میں تو نہیں البتہ) بیوی قادیانی ہے۔ اگر کوئی خود قادیانی نہ ہو یا قادیانی کا ہمنوا نہ ہو تو وہ کسی قادیانی کو بطور بیوی کیسے قبول کرسکتا ہے؟
آپ کے تبصرے سے یوں لگا جیسے کوئی ہیڈ لائن یا بریکنگ نیوز ہےفتوٰی!!
یہ اصول آپ اپلائی کرنا شروع کریں تو دنیا میں شاید ہی کوئی مسلمان بچےآپ کے تبصرے سے یوں لگا جیسے کوئی ہیڈ لائن یا بریکنگ نیوز ہے
بہرحال یہ میرا فتوی نہیں ہے۔ یہ ایک اصول ہے دین اسلام کا۔
ایک سادہ سا اصول ہے کہ قرآن پاک کے سارے احکامات کو تسلیم کیا جائے۔ جو نا مانے وہ دین اسلام سے خارج یعنی کافر
اور جو عمل نا کرے وہ گنہگار (میرے جیسے)
نہیں ایسی بات نہیں۔ میں نے تو آج تک کوئی ایسا بندہ نہیں دیکھا جو کہتا ہو کہ میں قرآن کا فلاں حکم نہیں مانتا۔یہ اصول آپ اپلائی کرنا شروع کریں تو دنیا میں شاید ہی کوئی مسلمان بچے