عثمان
محفلین
لوگوں کی ایک واضح اکثریت میں یہ کافی مقبول ہو گا۔ہم تماش بین قوم ہیں۔ تماشہ پسند کرتے ہیں۔
لوگوں کی ایک واضح اکثریت میں یہ کافی مقبول ہو گا۔ہم تماش بین قوم ہیں۔ تماشہ پسند کرتے ہیں۔
مقبول ضرور ہے، مگر اچھا کم ہی لوگ سمجھتے ہیں۔لوگوں کی ایک واضح اکثریت میں یہ کافی مقبول ہو گا۔
میرا خیال ہے یہ دونوں متضاد باتیں ہے۔ اگر لوگ اچھا نہیں سمجھ رہے تو قبول کیسے کر رہے ہیں؟مقبول ضرور ہے، مگر اچھا کم ہی لوگ سمجھتے ہیں۔
عمدہ لب و لہجے اور خوش گفتاری کے باعث عامر لیاقت صاحب ایک زمانے تک شوبز کی دنیا پر راج کرتے رہے۔ اوائل دور میں تو غالباََ اس سے بھی زیادہ مقبول تھے، جتنے کہ اب ہیں۔ بعد ازاں، مختلف النوع تنازعات میں گھرے رہنے کے باعث کافی حد تک غیر مقبول ہو گئے۔ خاص طور پر جب وہ سیاست میں آئے اور مسلسل پارٹیاں بدلتے چلے گئے تو ان کی شہرت کم ہوتی چلی گئی۔ اسی طرح کچھ ایسی ویڈیوز لیک ہوئیں جن سے ان کا امیج متاثر ہوا۔ تاہم، اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ اب بھی ایک مقبول شخصیت ہیں۔ تحریکِ انصاف میں شمولیت کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے حق میں بھی کافی پوسٹس دیکھنے کو ملتی رہتی ہیں تاہم اس میں کوئی شک نہیں کہ سنجیدہ مزاج افراد ان کے لاابالی پن کو پسند نہیں کرتے۔میرا خیال ہے یہ دونوں متضاد باتیں ہے۔ اگر لوگ اچھا نہیں سمجھ رہے تو قبول کیسے کر رہے ہیں؟
سند یافتہ مذہبی افراد کیسے برسوں سے اس کے پروگرام میں شریک ہوتے آئے ہیں؟
میرے خیال میں اس کی شخصیت، انداز اور پروگرام کے کچھ پہلو لوگوں کے لئے تسلی بخش نہ ہوں لیکن مجموعی طور پر سب قابل قبول ہی ہے۔
سب میڈیا ہائپ ہے۔ میڈیا ہی بتاتا ہے کہ فلاں شخص یا فلاں پروگرام بہت مقبول ہو گیا ہے۔ عام افراد کو شاید اس کی پروا ہی نہ ہو۔سمجھ نہیں آیا یہ کیسا موازنہ ہے۔
ٹرمپ جہاں امریکی ووٹرز کے ایک طبقہ میں ناپسندیدہ ہے وہیں ایک دوسرے طبقہ میں قابل قبول ہے ورنہ عہدہ صدارت کے لئے منتخب نہ ہو سکتا تھا۔
متفقسب میڈیا ہائپ ہے۔ میڈیا ہی بتاتا ہے کہ فلاں شخص یا فلاں پروگرام بہت مقبول ہو گیا ہے۔ عام افراد کو شاید اس کی پروا ہی نہ ہو۔
اگر پروگرام مقبول نہیں تو میڈیا کو کیا فائدہ غلط بیانی سے؟سب میڈیا ہائپ ہے۔ میڈیا ہی بتاتا ہے کہ فلاں شخص یا فلاں پروگرام بہت مقبول ہو گیا ہے۔ عام افراد کو شاید اس کی پروا ہی نہ ہو۔
پاکستانی میڈیا کا منافع شاید کچھ دیگر ذرائع سے بنتا ہے، تو ان کو ایسی حقیقی مقبولیت کی ضرورت نہیں ہے۔اگر پروگرام مقبول نہیں تو میڈیا کو کیا فائدہ غلط بیانی سے؟
مقبول پروگرام تو میڈیا کی ضرورت ہے۔ غیر مقبول پروگرام تو منافع کی کمی سے میڈیا خود ہی ہٹا دیتا ہے۔
پھر اس کے پروگرام کے حاضرین اور مہمانوں سے واضح ہے کہ مقبولیت تو ہے۔
جو بھی لوگ سرمایہ لگا رہے ہیں ان کو مالی منافع ہوتا ہوگا تو کاروبار چل رہا ہے۔پاکستانی میڈیا کا منافع شاید کچھ دیگر ذرائع سے بنتا ہے، تو ان کو ایسی حقیقی مقبولیت کی ضرورت نہیں ہے۔
مقبولیت سے زیادہ "قبولیت" ضروری ہے۔
وہ بھی ہماری قوم سے تعلق رکھتے ہیں۔ گھر بدلنے سے قوم نہیں بدل جاتی بس جیسا دیس ہو ویسا بھیس ہو جاتا ہے۔آپ ہماری قوم سے کچھ زیادہ میچورٹی کی توقع کر رہے ہیں۔
کافی پاکستانی جواب ہےآپ ہماری قوم سے کچھ زیادہ میچورٹی کی توقع کر رہے ہیں۔
عامر لیاقت صاحب مقبول شخصیت ضرور ہیں تاہم ان کی وجہء شہرت کچھ زیادہ اچھی نہیں ہے۔ 'بدنام ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا' والا معاملہ ہے۔مقبول پروگرام تو میڈیا کی ضرورت ہے۔ غیر مقبول پروگرام تو منافع کی کمی سے میڈیا خود ہی ہٹا دیتا ہے۔
پھر اس کے پروگرام کے حاضرین اور مہمانوں سے واضح ہے کہ مقبولیت تو ہے۔
رمضان المبارک کے بعد جب شیطان آزاد ہوگا تو یقیناً خوشی سے ڈاکٹر عامر لیاقت کو گلے لگا لے گا کہ انہوں نے اُس کی غیرموجودگی کا احساس نہیں ہونے دیا.عامر لیاقت صاحب مقبول شخصیت ضرور ہیں تاہم ان کی وجہء شہرت کچھ زیادہ اچھی نہیں ہے۔ 'بدنام ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا' والا معاملہ ہے۔
کن لوگوں یا کن طبقات میں مقبول ہیں؟عامر لیاقت صاحب مقبول شخصیت ضرور ہیں تاہم ان کی وجہء شہرت کچھ زیادہ اچھی نہیں ہے۔ 'بدنام ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا' والا معاملہ ہے۔
عامر لیاقت حسین کی مقبولیت کا اندازہ اس بات لگا لیں کہ پاکستان کی ایک مایہ ناز پارٹی ان کے ایک ٹویٹ کی مار ہے اور فوراً ٹکٹ دینے پر آمادہ ہو گئیکن لوگوں یا کن طبقات میں مقبول ہیں؟
میں پھر وہی کہوں گا کہ اتنے مقبول نہیں ہیں، جتنا میڈیا نے چڑھا دیا ہے کہ بہت مقبول ہیں۔
میں سمجھا آپ نے مذاق کیا ہوگا۔ گوگل سے پتا چلا کہ انہیں بھی تحریک انصاف کا ٹکٹ مل گیا ہے۔ کیا ایسا ہی ہے؟عامر لیاقت حسین کی مقبولیت کا اندازہ اس بات لگا لیں کہ پاکستان کی ایک مایہ ناز پارٹی ان کے ایک ٹویٹ کی مار ہے اور فوراً ٹکٹ دینے پر آمادہ ہو گئی
عامر لیاقت وہ واحد بندہ ہےجس پر پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم دونوں متفق ہیں
" تم رکھ لو "
نہ صرف ٹکٹ مل گیا بلکہ اپنی سابقہ پارٹی کے اراکین کو ٹی وی پر بیٹھ کر للکارنا بھی شروع کر دیامیں سمجھا آپ نے مذاق کیا ہوگا۔ گوگل سے پتا چلا کہ انہیں بھی تحریک انصاف کا ٹکٹ مل گیا ہے۔ کیا ایسا ہی ہے؟