ندیم مراد کی شاعری!

arifkarim

معطل
محفل کے ایک معزز رکن محترم ندیم مراد صاحب نے فیس بک پر اپنی شاعری پیش کی ہے البتہ اسے محفل پر پوسٹ کرنے میں کچھ مشکلات تھیں۔ اس کو حل کرنے کیلئے آپ درج ذیل پوسٹ دیکھ لیں:​
11154804_828801837213520_1015691437765619385_o.jpg

10954467_827884157305288_1817255146153085255_n.jpg

11150628_826636140763423_6102697168684997095_n.jpg

18881_826633040763733_637915472506659778_n.jpg

11173379_826628030764234_8496760635147926652_n.jpg

11149300_826626694097701_7738140302732060123_n.jpg
تجمل حسین ادب دوست فاروق احمد بھٹی اوشو loneliness4ever محمد خلیل الرحمٰن عزیزامین عباس اعوان
 
بہت با کمال ،
داد قبول کیجیے۔ تصاویر پر لکھنا ، ذرا کمرشل سا لگتا ہے مگر "پبلک ڈیمانڈ" ہے کیا کیا جا سکتا ہے :):)
ویسے اگر یونی کوڈ میں تحریر کر دیں تو سنجیدہ طبقے کو زیادہ متاثر کر سکتا ہے یہ کلام ۔( یہ فقط رائے ہے) شاعری کا مزہ تحریری الگ ہے ، مشاعرے کا ایک جداگانہ لطف ہے ۔ تصویروں پر لکھا پڑھنا بھی ایک الگ بات ہے۔
 

اوشو

لائبریرین
اچھی کاوش ہے ۔
تصاویر میں لکھائی کے رنگوں کا انتخاب مزید بہتر ہونا چاہیے تھا۔
شکریہ عارف کریم جی اور ندیم مراد جی تک ہماری داد پہنچا دیجیے گا :)
 
Top