نزاکت: چھو دیں تو بکھر جائیں۔۔۔

جاسمن

لائبریرین
140313113447__73538401_73538400.jpg


یہ تصاویر ’نازک‘ کے عنوان کے تحت ہیں۔ الیکس رابنسن کے لیے یہ گلاب کے پھول نزاکت کی علامت ہیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
140313113507__73539663_73539662.jpg


ہلسنکی میں بحیرۂ بالٹک میں برف کی یہ تصویر مائیکل ایلنگ نے بھیجی۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ برف ہوا چلنے تک اتنی سخت تھی کہ اس پر گاڑی چل سکتی تھی لیکن پھر ہوا اور لہروں کا رخ بدلا اور انھوں نے اسے ٹوٹے ہوئے شیشے کی طرح کر دیا۔
 

جاسمن

لائبریرین
140313113505__73539629_73539446.jpg


بھارت کی مدھو جگدیش کا کہنا ہے کہ سرنگاپانی مندر کی ان مورتیوں کے رنگوں اور ان کی نزاکت نے انھیں یہ تصویر لینے پر مجبور کیا۔
 

جاسمن

لائبریرین
140313113459__73539015_73539014.jpg


ایلا فریجكووسكا کہتی ہیں،’لال کالے نشانوں والے اس کیڑے کو میری بھتیجی اس وقت تقریبا مار ہی دیتی، جب وہ اس کے بدن سے چمٹ گیا تھا‘۔
 

جاسمن

لائبریرین
140313113455__73538772_73538771.jpg


روبرٹا سشارو کی یہ تصویر بیجنگ کے ایک پارک کی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ یہ تصاویر کنول کے پھول کی نازک زندگی کی عکاس ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
140313113454__73538662_73538661.jpg


جیلی فش کی یہ تصویر بھیجی ہے میگن ہیڈر نے۔ وہ کہتی ہیں کہ جب وہ مکمل طور پر کُھلی، تو میں تصویر کھینچنے میں کامیاب ہو ہی گئی۔
 

جاسمن

لائبریرین
140313113452__73538564_73538563.jpg


گوسيا سوسا کہتی ہیں کہ اس وقت وہ ماریشس میں سمندر کے کنارے پر تھیں، جہاں یہ نازک مخلوق ان کی ہتھیلی پر چڑھ آئی۔
 

جاسمن

لائبریرین
140313113450__73538407_73538406.jpg


سوزن روسو نے كريٹ کے جزیرے پر اس درخت کی تصویر لی تھی۔ وہ کہتی ہیں کہ اس کے پھول فائبر کے ریشوں یا آپٹیکل فائبر کی طرح لگتے تھے۔
 

جاسمن

لائبریرین
140313113445__73538235_73537600.jpg


یہ تصویر مائیک رابنسن نے بھیجی ہے۔ وہ کہتے ہیں،’یہ ایک چینی لالٹین ہے جس پر اوس کی بوندیں کچھ اس طرح گری ہیں گویا وہ ہیرے کی طرح چمک رہی ہوں۔
 
Top