نستعلیق فونٹ کی اشکال کے جائزے سے متعلق ڈاکومنٹس

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
مجھے انٹرنیٹ پر تلاش کے دوران نستعلیق فونٹ سے متعلق contextual analysis اور دوسری معلومات والے کچھ ڈاکومنٹس ملے تھے جنہیں میں سکربڈ پر اپلوڈ کرکے یہاں شئیر کر رہا ہوں۔ محسن کا تحریر کردہ ڈاکومنٹ میں پہلے ہی اس ربط پر پوسٹ‌ کر چکا ہوں۔ ذیل میں کرلپ کی جانب سے اسی موضوع پر تیار کردہ ایک ڈاکومنٹ‌ کا ربط پوسٹ کر رہا ہوں۔

Contextual Shape Analysis of Nastaleeq
 
Top