نشید ( اپنی اپنی پسند)

ابن عادل

محفلین
میرا خیال ہے نشید کا تعارف کرانے کی ضرورت نہیں ۔ یقینا احباب ترنم کی اس قسم سے بھی آگاہ ہوں گے ۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ یہ اصطلاح عربی اور انگریزی میں زیادہ مستعمل ہے اور اردو میں اس کے بجائے ترانے کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے ۔
عربی اور انگریزی میں بہت سے مشہور نشید پڑھنے والے ہیں ۔ مثلا سامی یوسف ، ماہر زین اور احمد ابوخاطر وغیرہ مجھے حال ہی میں ماہر زین کی کچھ نشید بہت پیاری لگی ۔ یہاں شیئر کرتا ہوں اگر آپ کی بھی پسندیدہ نشید ہیں تو ضرور ہمیں بھی مستفید کیجیے ۔
مجھے ان نشید کا میوزک اور ویڈیو کا خیال بڑا پسند آیا ۔

اور یہ تازہ ویڈیو
 
Top