نظرانداز کا آپشن ختم

زیک

مسافر
آج نئی لڑیوں کی فہرست میں سینکڑوں لڑیاں دیکھ کر تعجب ہوا۔ غور کیا تو زیادہ تر شاعری یا فارسی کی تھیں۔

اب لگتا ہے زمرے اور لڑیاں نظرانداز کرنے کا آپشن غائب ہے۔

کیا یہ دانستہ یا کمپیٹبلٹی کے مسائل کی وجہ سے ختم کیا گیا ہے؟ یا کوئی اور وجہ ہے غائب ہونے کی؟
 
arifkarim

معطل

کیا میری لڑائیاں نظر آرہی ہیں؟
 
آج محفل میں کچھ تبدیلیاں کیں مثلاً کچھ میڈیا امبیڈنگ درست کام نہیں کر رہے تھے، ان کو درست کیا اور کچھ غیر ضروری ایڈ انز کو غیر فعال کیا۔ لڑیاں نظر انداز کرنے کی سہولت کا استعمال بہت کم ہو رہا تھا اس لیے اسے بھی غیر فعال کر دیا تھا۔ البتہ اگر کچھ احباب اس کا استعمال کر رہے ہیں تو اسے بحال کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں، لہٰذا اسے پھر سے بحال کر دیا ہے۔ :) :) :)
 
شکریہ
 
شاعری کے سدباب کے لئے
ویسے میری تجویز تھی۔کہ شاعری کے زمرے کو بائی ڈیفالٹ نظر انداز رکھا جائے۔ جو ضرورت مند یا مجبور ہو اسکو سبسکرائب کرلے
ضرورت مند اور مجبور:ROFLMAO:
خان جی اندازاً دس فیصد ہی بچنے ہیں۔:p
 
Top