نظم از رِدا فاطمہ

ردا فاطمہ

محفلین
چلو میں مان لیتی ہوں کہ
میں ناداں سی لڑکی تھی
مگر تم تو بڑے تھے
تم نے تو دیکھی تھی دنیا
کیوں نہیں سنبھلے؟
بتاؤ کیوں نہیں سنبھلے۔۔۔؟؟

ردا فاطمہ
 
Top