کثرت کی بے قدری
گھنٹوں بیٹھے رہتے ہیں
گھنٹوں لیٹے رہتے ہیں
گھنٹوں سوتے رہتے ہیں
گھنٹوں روتے رہتے ہیں
عشق کی باتیں چھوڑو یار
عشق تو ہوتے رہتے ہیں
---------------
اچھی کاوش ہے جناب!کثرت کی بے قدری
گھنٹوں بیٹھے رہتے ہیں
گھنٹوں لیٹے رہتے ہیں
گھنٹوں سوتے رہتے ہیں
گھنٹوں روتے رہتے ہیں
عشق کی باتیں چھوڑو یار
عشق تو ہوتے رہتے ہیں
---------------