نظم برائے اصلاح

انیس جان

محفلین
نئی نظم برائے اصلاح

نجس زندیق مرتد اور کافر قادیانی ہے
گلوئے دیں پہ پھرتا ہے جو خنجر قادیانی ہے
غلام افرنگ جھوٹے پر خدا کی لاکھ لعنت ہو
مرا بیت الخلا میں جا کے آخر قادیانی ہے

کوئی دشمن ہے دولت کا کوئی ہے جان کا دشمن
کوئی عزّت کے درپے ہے کوئی ذیشان کا دشمن
مسلمانو خطرناک ان میں سب سے قادیانی ہے
عدوئے آئین و ملت ہے اور ایمان کا دشمن

نبوت کے لٹیروں پر ہزاروں بار لعنت ہو
جو ان کا دوست ہو اس پر سرِبازار لعنت ہو
لگاؤ ایسا نعرہ کہ در و دیوار ہل جائیں
کہوں مل کر عزیزو دوستو یکبار، لعنت ہو!! !

عزیزو تھام کر ختمِ نبوت کا علم رکھنا
جو آئے راہ میں آکاش بھی زیرِ قدم رکھنا
وطن ، اسلام کے دشمن ہے مرزا ، قادیانی، سب
تیار ان دشمنوں کے واسطے تیغ و قلم رکھنا

نہ پیسا کام آئے گا نہ گاڑی کام آئے گی
نہ بیٹا بھائی بیوی اور نہ بیٹی کام آئے گی
سلامت جائیو لے کر انیس اس روزِ دہشت کو
فقط پیارے محمد کی غلامی کام آئے گی
صل اللہ علیہ وسلم

الف عین
 

الف عین

لائبریرین
نجس زندیق مرتد اور کافر قادیانی ہے
گلوئے دیں پہ پھرتا ہے جو خنجر قادیانی ہے
غلام افرنگ جھوٹے پر خدا کی لاکھ لعنت ہو
مرا بیت الخلا میں جا کے آخر قادیانی ہے
... کافَر، خنجَر کے ساتھ آخِر قافیہ نہیں آ سکتا۔ عربی آخَر دوسرا ہی لفظ ہے

کوئی دشمن ہے دولت کا کوئی ہے جان کا دشمن
کوئی عزّت کے درپے ہے کوئی ذیشان کا دشمن
مسلمانو خطرناک ان میں سب سے قادیانی ہے
عدوئے آئین و ملت ہے اور ایمان کا دشمن
... ذیشان کا دشمن؟ بھی معنی ہے، 'تو کوئی شان کا دشمن' کیا جا سکتا ہے
آئینہ کو ہی آئنہ بنایا جا سکتا ہے، آئین کو نہیں۔ اس کے علاوہ آئین کا ہہاں کیا محل؟ کیا پاکستان کے آئین میں ہے کہ انہیں کافر کہا جائے؟ اس کی جگہ مذہب و ملت کہا جا سکتا ہے

نبوت کے لٹیروں پر ہزاروں بار لعنت ہو
جو ان کا دوست ہو اس پر سرِبازار لعنت ہو
لگاؤ ایسا نعرہ کہ در و دیوار ہل جائیں
کہوں مل کر عزیزو دوستو یکبار، لعنت ہو!! !
... نعرہ کہ.... طویل کھنچنے والا 'کے' ہوتا ہے، کہ کو یک حرفی باندھنا ہی پسندیدہ ہے 'سب در و دیوار' یا 'ہر در و دیوار' کہو، مؤخر صورت میں 'ہل جائے'

عزیزو تھام کر ختمِ نبوت کا علم رکھنا
جو آئے راہ میں آکاش بھی زیرِ قدم رکھنا
وطن ، اسلام کے دشمن ہے مرزا ، قادیانی، سب
تیار ان دشمنوں کے واسطے تیغ و قلم رکھنا
….. مرزا، قادیانی، سب؟ کیا یہ الگ الگ گروہ ہیں؟
تیار میں ی پر تشدید ہے

نہ پیسا کام آئے گا نہ گاڑی کام آئے گی
نہ بیٹا بھائی بیوی اور نہ بیٹی کام آئے گی
سلامت جائیو لے کر انیس اس روزِ دہشت کو
فقط پیارے محمد کی غلامی کام آئے گی
صل اللہ علیہ وسلم
... یہ بند درست لگ رہا ہے
 
Top