یہ ایک طویل نظم ہے اور دو حصوں پر مشتمل ہے، ہمارے نصاب میں اس کے چند اشعار ہی پڑھائے گئے تھے۔
فرخ صاحب، مزے کی بات یہ ہے کہ پرسوں رات میں اس نطم کو ٹائپ کر رہا تھا اپنے بلاگ اور محفل کیلیئے اور کل آپ نے پیغام ڈال دیا۔
میرے پاس خوشی محمد ناظر کا دیوان "نغمۂ فردوس" ہے بلکہ میری نایاب کتب میں سے ہے
میں ایک حصہ لکھ چکا ہوں انشاءاللہ جیسے ہی نظم مکمل ہوتی ہے پوسٹ کرونگا۔