شکریہ حسان بھائیجیتے رہیے ذیشان بھائی۔
بہت شکریہ استادِ محترم۔ آپ کی داد بہت معنی رکھتی ہے۔بہت خوب ذیشان۔ ملالہ کے بارے میں میں واقف نہیں تھا، ابھی معلوم ہوا ہے ان کے بارے میں۔ خوب ہے نظم، اصلاح کی ضرورت نہیں۔
بہت شکریہ بلال بھائیزبردست ذیشان بھائی
کیسے کیسے بوجھ اٹھائے تم نے نازک کاندھوں پر
گر پتھر کے دل میں بھی آئیں چشمے اس سے پھوٹ پڑیں
کیسے تم اس نو عمری میں دانائی کی باتیں کر کے
عمر رسیدہ گھاگ دلوں کو نئی امنگیں دیتی ہو
بزدلی اور بے حسی کے لب بندی، خاموشی کے
ہم وطنوں کے بوجھ اٹھائے تم نے نازک کاندھوں پر!
اصلاح سخن میں پوسٹ کرنے کا مقصد یہی ہے کہ اس پر بحث ہو۔ آپ خود تقطیع کر کے دیکھ لیں۔ اور مسئلے کی نشاندہی بھی کر دیں۔ذیش بھائی اگر برا نہ مانیں تو۔ ان سرخ مصرعوں کی تقطیع کیجئے گا۔